صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 192
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۹۲ ۸۱ - کتاب الرقاق فَتَنَافَسُوهَا كَمَا تَنَافَسُوهَا وَتُلْهِيَكُمْ متعلق خواہش کی اور تمہیں اس طرح غافل کر دے كَمَا أَلْهَتْهُمْ۔أطرافه : ٣١٥٨، ٤٠١٥ - جیسا کہ ان کو غافل کیا۔٦٤٢٦: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۶۴۲۶ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ بن سعد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یزید بن ابی أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ حبیب سے، یزید نے ابوالخیر سے، ابوالخیر نے بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله حضرت عقبہ بن عامرؓ سے روایت کی کہ رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمًا فَصَلَّى عَلَى صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن باہر تشریف لے گئے اور أَهْلِ أُحُدٍ صَلَاتَهُ عَلَى الْمَيِّتِ ثُمَّ أحد والوں کا اُسی طرح نماز جنازہ پڑھا جس طرح انْصَرَفَ إِلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ إِنِّي کہ آپ میت کا جنازہ پڑھا کرتے تھے۔پھر آپ فَرَطُكُمْ وَأَنَا شَهِيدٌ عَلَيْكُمْ وَإِنِّي بر پر آئے اور فرمایا: میں تمہارا پیشرو ہوں اور میں تمہارے متعلق گواہ ہوں اور میں اللہ کی قسم وَاللَّهِ لَأَنْظُرُ إِلَى حَوْضِي الْآنَ وَإِنِّي اب بھی اپنے حوض کو دیکھ رہا ہوں اور مجھے زمین قَدْ أُعْطِيتُ مَفَاتِيحَ خَزَائِنِ الْأَرْضِ کے خزانوں کی چابیاں یا فرمایا زمین کی چابیاں دی أَوْ مَفَاتِيحَ الْأَرْضِ وَإِنِّي وَاللهِ مَا گئی ہیں اور بخدا مجھے تمہارے متعلق یہ ڈر نہیں کہ تم أَخَافُ عَلَيْكُمْ أَنْ تُشْرِكُوا بَعْدِي میرے بعد مشرک ہو جاؤ گے بلکہ مجھے تمہارے متعلق وَلَكِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ أَنْ تَنَافَسُوا یہ ڈر ہے کہ کہیں دنیا میں ایک دوسرے کی ریس نہ فيها۔کرنے لگ جاؤ۔أطرافه : ١٣٤٤، ٣٥٩٦ ٤٠٤٢، ٤٠٨٥، ٦٥٩٠- ٦٤٢٧: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي ۶۴۲۷ : اسماعیل نے ہم سے بیان کیا۔کہا: مالک مَالِكٌ عَنْ زَيْدِ بْن أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ نے مجھے بتایا۔انہوں نے زید بن اسلم سے، زید بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ نے عطاء بن بیسار سے ، عطاء نے حضرت ابوسعید قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ خدری سے روایت کی انہوں نے کہا رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَكْثَرَ مَا أَخَافُ عَلَيْكُمْ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے متعلق زیادہ جو