صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 191 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 191

حیح البخاری جلد ۱۵ 191 ۸۱ - كتاب الرقاق أَنَّ الْمِسْوَرَ بْنَ مَحْرَمَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ مجھے بتایا کہ حضرت مسور بن مخرمہ نے انہیں خبر عَمْرَو بْنَ عَوْفٍ وَهُوَ حَلِيفٌ لِبَنِي دی کہ حضرت عمرو بن عوف جو بنو عامر بن لوئی عَامِرِ بْنِ لُؤَيِّ كَانَ شَهِدَ بَدْرًا مَعَ کے حلیف اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بدر رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں شریک تھے ، نے ان سے بیان کیا کہ رسول اللہ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو عبیدہ بن جراح کو بحرین کی طرف جزیہ لینے کے لئے بھیجا اور وَسَلَّمَ بَعَثَ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ رسو اللہ لی ایم نے بحرین والوں سے صلح کی تھی إِلَى الْبَحْرَيْنِ يَأْتِي بِجِزْيَتِهَا وَكَانَ اور ان پر حضرت علاء بن حضرمی کو امیر مقرر کیا تھا۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ حضرت ابو عبیدہ بحرین سے مال لے کر آئے اور صَالَحَ أَهْلَ الْبَحْرَيْنِ وَأَمَّرَ عَلَيْهِمُ انصار نے حضرت ابو عبیدہ کے آنے سے تعلق سنا۔الْعَلَاءَ بْنَ الْحَضْرَمِي فَقَدِمَ أَبُو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آکر صبح عُبَيْدَةَ بِمَالٍ مِنَ الْبَحْرَيْنِ فَسَمِعَتِ کی نماز پڑھی۔جب آپ نے (نماز کے بعد ) اُن الْأَنْصَارُ بِقُدُومِهِ فَوَافَقَتْ صَلَاةَ کی طرف رُخ کیا۔صحابہ آپ کے سامنے آ بیٹھے۔الصُّبْحِ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ان کو دیکھا تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا انْصَرَفَ تَعَرَّضُوا لَهُ آپ مسکرائے اور فرمایا: میں سمجھتا ہوں تم نے سن فَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لیا ہے کہ ابو عبیدہ کچھ لے آئے ہیں۔انہوں نے وَسَلَّمَ حِينَ رَآهُمْ وَقَالَ أَظُنُّكُمْ کہا: ہاں یا رسول اللہ! آپ نے فرمایا: پھر تمہیں بشارت ہو اور اسی بات کی اُمید رکھو جو تمہیں سَمِعْتُمْ بِقُدُومِ أَبِي عُبَيْدَةَ وَأَنَّهُ جَاءَ خوش کرے گی۔بخدا! تمہارے متعلق مجھے محتاجی بِشَيْءٍ قَالُوا أَجَلْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ کا اندیشہ نہیں۔بلکہ اس بات کا اندیشہ ہے کہ فَأَبْشِرُوا وَأَمِلُوا مَا يَسُرُّكُمْ فَوَاللَّهِ مَا کہیں دنیا تمہارے لئے اس طرح فراخ نہ ہو الْفَقْرَ أَخْشَى عَلَيْكُمْ وَلَكِنْ أَخْشَى جائے جیسے ان لوگوں کے لئے فراخ کی گئی جو تم عَلَيْكُمْ أَنْ تُبْسَطَ عَلَيْكُمُ الدُّنْيَا سے پہلے تھے اور تم اس میں ایک دوسرے كَمَا بُسِطَتْ عَلَى مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ سے بڑھ کر خواہش کرو جیسا کہ انہوں نے اس کے