صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 190 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 190

صحیح البخاری جلد ۱۵ 19+ ۸۱ - کتاب الرقاق الأَنْصَارِئ ثُمَّ أَحَدَ بَنِي سَالِمٍ قَالَ بن مالک انصارٹی سے سنا جو بنی سالم کے قبیلے میں غَدَا عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے ایک شخص تھے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی وَسَلَّمَ فَقَالَ لَنْ يُوَافِيَ عَبْدٌ يَوْمَ اللہ علیہ وسلم میرے پاس صبح کو آئے آپ نے الْقِيَامَةِ يَقُولُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ۔يَبْتَغِي فرمایا: قیامت کے دن جو بندہ بھی یہ اقرار کرتے بِهِ وَجْهَ اللَّهِ، إِلَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ النَّارَ۔ہوئے آئے گا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اس سے وہ اللہ کی رضا مندی چاہتا ہو گا تو ضرور ہی اللہ اس پر آگ کو حرام قرار دے گا۔أطرافه : ٤٢٤، ٤٢٥ ، ٦٦٧، ٦٨٦، ۸۳۸، ۸۴۰، ۱۱۸۶، ٤۰۰۹، 4010، 5401، 6938- ٦٤٢٤: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۶۴۲۴: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا۔یعقوب بن يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَمْرٍو عبد الرحمن نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرہ سے ہعمر و عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نے سعید مقبری سے ، سعید نے حضرت ابو ہریرہؓ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قَالَ يَقُولُ اللهُ تَعَالَى مَا لِعَبْدِي فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میرے لیے اپنے مومن الْمُؤْمِنِ عِنْدِي جَزَاءً إِذَا قَبَضْتُ بندے کے لیے اس سے بہتر جزا نہیں ہے جب صَفِيَّهُ مِنْ أَهْلِ الدُّنْيَا ثُمَّ احْتَسَبَهُ إِلَّا میں اپنے مومن بندہ کی دنیا میں کوئی پیاری چیز لیتا ہوں اور وہ راضی برضا رہتا ہے تو اس کا بدلہ یقینی الْجَنَّةُ۔جنت ہے۔بَاب : مَا يُحْذَرُ مِنْ زَهَرَةِ الدُّنْيَا وَالتَّنَافُسُ فِيهَا دنیا کی زیبائش اور اس کی خواہش سے جو ڈرایا جاتا ہے ٦٤٢٥: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۶۴۲۵: اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا۔قَالَ حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ انہوں نے کہا اسماعیل بن ابراہیم بن عقبہ نے بْنِ عُقْبَةَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ قَالَ مجھ سے بیان کیا۔انہوں نے موسیٰ بن عقبہ سے ابْنُ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ روایت کی کہ ابن شہاب نے کہا: عروہ بن زبیر نے