صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 187
صحیح البخاری جلد ۱۵ IAL ۸۱ - كتاب الرقاق بَابِهِ : مَنْ بَلَغَ سِتِّينَ سَنَةٌ فَقَدْ أَعْدَرَ اللَّهُ إِلَيْهِ فِي الْعُمُرِ جو ساٹھ سال کو پہنچ گیا تو پھر اللہ اس کو اتنی عمر دے چکا کہ اب اس کے لئے کوئی عذر کرنے کی گنجائش نہ رہی لِقَوْلِهِ تَعَالَى اَو لَمْ نُعيّدكُم مَّا اللہ تعالیٰ کے قول کے مطابق: کیا ہم نے تم کو اتنی يتذكر فِيْهِ مَنْ تَذكَّرَ وَجَاءَ كُمُ النَّذِيرُ عمر نہیں دی تھی کہ جس میں جو شخص چاہتا سمجھ لیتا (فاطر: ۳۸) اور تمہارے پاس ایک آگاہ کرنے والا بھی آیا۔٦٤١٩: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ ۶۴۱۹: عبد السلام بن مطہر نے ہم سے بیان کیا مُطَهَّرٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيّ عَنْ مَعْنِ که عمر بن علی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے معن بن بْنِ مُحَمَّدٍ الْغِفَارِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ محمد غفاری سے ہمعن نے سعید بن ابی سعید مقبری أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سے، سعید نے حضرت ابوہریرۃا سے، حضرت عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔أَعْذَرَ اللَّهُ إِلَى امْرِئٍ أَخَرَ أَجَلَهُ حَتَّى آپ نے فرمایا: اللہ نے اس آدمی کے لئے کوئی عذر نہیں چھوڑا جس کو اس کی عمر میں اتنی مہلت بَلْغَهُ سِتِّينَ سَنَةٌ۔تَابَعَهُ أَبُو حَازِمٍ دی کہ اس کو ساٹھ سال تک پہنچا دیا۔(معن کی وَابْنُ عَجْلَانَ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ۔طرح) ابو حازم اور (محمد) بن عجلان نے بھی سَعِيدٍ مقبری سے اس حدیث کو روایت کیا۔٦٤٢٠: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۶۴۲۰ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ ابو صفوان عبد اللہ بن سعید نے ہمیں بتایا۔یونس أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَن ابْنِ شِهَابٍ نے ہمیں خبر دی۔یونس نے ابن شہاب سے، قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ ابن شہاب نے کہا مجھے سعید بن مسیب نے بتایا کہ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ حضرت ابوہریرہ نے کہا میں نے رسول اللہ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے: دو باتوں يَقُولُ لَا يَزَالُ قَلْبُ الْكَبِيرِ شَابًّا فِي کے متعلق بوڑھے کا دل جو ان ہی رہتا ہے۔دنیا کی