صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page xx
صحیح البخاری جلد ۱۵ xiv فهرست بَاب ۲۷ : مِيرَاثُ الْعَبْدِ النَّصْرَانِي وَالْمُكَاتَبِ النَّصْرَانِي نصرانی غلام اور نصرانی مکاتب کی میراث ۵۸۷ باب ۲۸ : مَنِ ادَّعَى أَنَّا أَوِ ابْنَ أَحْ جس نے بھائی یا بھتیجے کے متعلق دعویٰ کیا ۔ ۵۸۷ باب ۲۹ : مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ جو اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف منسوب ہو ۔۔۔ ۵۸۸ باب ۳٠: إِذَا ادَّعَتِ الْمَرْأَةُ ابْنَا اگر عورت بیٹے کا دعویٰ کرے ۔ ۵۹۰ بَاب ۳۱ : الْقَائِفُ ۔ قیافه شناس ۵۹۱ ٨٦ - كِتَابُ الْحُدُودِ بَاب مَا يُحْذَرُ مِنَ الْحُدُودِ ۔ جن سزاؤں سے اجتناب کی وعید کی گئی ہے۔ ۵۹۴ باب ١ : الزِّنَا وَ شُرْبُ الْخَمْرِ زنا ( نہ کرنا) اور شراب (نہ) بینا ۵۹۴ بَاب ۲ : مَا جَاءَ فِي ضَرْبِ شَارِبِ الْخَمْرِ شراب پینے والے کو مارنے کے متعلق جو حدیثیں ۵۹۶ آئی ہیں بَاب : مَنْ أَمَرَ بِضَرْبِ الْحَدِ فِي الْبَيْتِ جس نے گھر میں سزا دینے کا حکم دیا۔ ۵۹۷ ۵۹۷ باب ٤ : الضَّرْبُ بِالْجَرِيدِ وَالنِّعَالِ چھڑی اور جوتوں سے سزا دینا بابه : مَا يُكْرَهُ مِنْ لَعْنِ شَارِبِ الْخَمْرِ شراب پینے والے پر لعنت کرنا نا پسندیدہ امر ہے ۔ ۶۰۰ بَاب ٦ : السَّارِقُ حِينَ يَسْرِقُ ۔ چور جب چوری کرتا ہے ۶۰۵ بَاب : لَعْنُ السَّارِقِ إِذَا لَمْ يُسَمَّ چور پر لعنت کرنا بشر طیکہ اُس کا نام نہ لیا جائے ۔۔۔ ۶۰۵ بَاب : الْحُدُودُ كَفَّارَةٌ سزائیں گناہ کا کفارہ ہوتی ہیں ٢٠٧ باب ۹ : ظَهْرُ الْمُؤْمِنِ حِمَى إِلَّا فِي حَدٍ أَوْ حَق مسلمان کی پیٹھ محفوظ ہے مگر سزا یا حق میں نہیں ۲۰۷ بَاب ۱۰ : إِقَامَةُ الْحُدُودِ وَالانْتِقَامُ لِحُرُمَاتِ اللهِ ۔ سزاؤں کا نافذ کرنا اور اللہ تعالیٰ کے محرمات کی ۶۰۹ وجہ سے بدلہ لینا بَاب ۱۱ : إِقَامَةُ الْحُدُودِ عَلَى الشَّرِيفِ وَالْوَضِيعِ ۔۔۔ اعلیٰ اور ادنی پر سزاؤں کا نافذ کرنا ٦١٠ باب ۱۲ : كَرَاهِيَةُ الشَّفَاعَةِ فِي الْحَدِّ إِذَا رُفِعَ إِلَى مقدمہ جب حاکم کے سامنے پیش کیا جائے تو ۶۱۲ السُّلْطَانِ سزا کے متعلق سفارش کرنے کو نا پسند کرنا ۔