صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 177
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۷۷ ۸۱ - كتاب الرقاق بْنُ عِيسَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ (بن عبد العظیم) عنبری نے کہا: ہمیں صفوان بن أَبِي هِنْدِ عَنْ أَبِيهِ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ میں نے عبد اللہ بن سعید بن ابی ہند سے ، عبد اللہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے حضرت ابن عباس سے سنا انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی ہی حدیث روایت کی۔مِثْلَهُ۔٦٤١٣: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۶۴۱۳: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُعَاوِيَةَ نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔شعبہ نے بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى معاويه بن قرہ سے ، معاویہ نے حضرت انس سے، اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ لَا عَيْشَ حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت إِلَّا عَيْشُ الْآخِرَةِ فَأَصْلِحِ الْأَنْصَارَ کی آپ نے فرمایا: اے اللہ ! آخرت کی زندگی کے وَالْمُهَاجِرَة۔سوا کوئی زندگی نہیں پس انصار اور مہاجرین کی حالت کی اصلاح فرما۔أطرافه : ۲۸۳٤، ۲۸۳۵، ۲۹۶۱، ۳۷۹۵، ۳۷۹۶، ٤٠۹۹، ٤١٠٠، ٧٢٠١- أَبُو حَازِمٍ ٦٤١٤: حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ۶۴۱۴: احمد بن مقدام نے مجھ سے بیان کیا کہ فضیل حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ابو حازم نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ کیا۔حضرت سہل بن سعد ساعدی نے ہمیں بتایا انہوں السَّاعِدِيُّ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ نے کہا کہ ہم خندق میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْخَنْدَقِ کے ساتھ تھے اور آپ مٹی کھود رہے تھے اور ہم وَهُوَ يَحْفِرُ وَنَحْنُ نَنْقُلُ التَّرَابَ مٹی ڈھو رہے تھے آپ ہمارے پاس سے گزرتے وَبَصُرَ بِنَا فَقَالَ اللَّهُمَّ لَا عَيْشَ إِلَّا اور فرماتے اے اللہ ! آخرت کی زندگی کے سوا کوئی عَيْسُ الْآخِرَة فَاغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ زندگی نہیں۔انصار اور مہاجرین کو بخش دے۔اس وَالْمُهَاجِرَةِ۔تَابَعَهُ سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ روایت کی متابعت حضرت سہل بن سعد نے بھی 1 عمدۃ القاری میں اس جگہ یم “ ہے۔(عمدۃ القاری جزء ۲۳ صفحہ ۳۲ ) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔