صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page xix
صحیح البخاری جلد ۱۵ xiii فهرست بَاب ۱۱ : مِيرَاثُ الْمَرْأَةِ وَالزَّوْجِ مَعَ الْوَلَدِ وَغَيْرِهِ ۔۔۔۔ اولاد وغیرہ کے ساتھ عورت اور خاوند کا حق ۵۶۲ وراثت۔ باب ۱۲ : مِيرَاثُ الْأَخَوَاتِ مَعَ الْبَنَاتِ عَصَبَةٌ ۔۔۔ خاندانی تعلق کی وجہ سے بہنوں کا حق وراثت ۵۶۳ بیٹیوں کے ساتھ ۔ باب ۱۳ : مِيرَاثُ الْأَخَوَاتِ وَالْإِخْوَةِ۔ بہن بھائیوں کا حق وراثت ۵۶۴ بَاب ١٤ : يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ اللَّهُ يُفْتِيكُم فِي الكَللَةِ وہ تم سے فتویٰ پوچھتے ہیں۔ تو کہ اللہ تمہیں کلالہ ۵۶۵ کے متعلق یہ حکم دیتا ہے ۔ بَاب ١٥ : ابْنَيْ عَمِّ أَحَدُهُمَا أَخٌ لِلْأُمِّ وَالْآخَرُ زَوْج چا کے دو بیٹے ان میں سے ایک ماں کی طرف ۵۶۶ سے بھائی ہو اور دوسرا خاوند ہو ۔ بَاب ١٦ : ذَوِي الْأَرْحَامِ ۔ بَاب ۱۷ : مِيرَاثُ الْمُلَاعَنَةِ ۔ رحمی رشته دار لعان کرنے والی عورت کا حق وراثت ۵۶۷ ۵۶۹ باب ۱۸ : الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ حُرَّةً كَانَتْ أَوْ أَمَةً بچہ اسی کا ہو گا جس کے بستر پر جنا گیا خواہ وہ ۵۷۰ آزاد عورت ہو یا لونڈی بَاب ۱۹ : الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ وَمِيرَاثُ اللَّقِيطِ حق وراثت اسی کا ہوتا ہے جو آزاد کرے اور ۵۷۲ رستے میں پڑے ہوئے بچے کا حق وراثت ۔ باب ۲۰ : مِيرَاثُ السَّائِبَةِ ۔ سائبہ کا حق وراثت ۵۷۶ باب ۲۱ : إِثْمُ مَنْ تَبَرَّأَ مِنْ مَّوَالِيهِ اس شخص کا گناہ جو اپنے مالکوں سے بیزار ہو کر ۵۷۸ الگ ہو جائے باب ۲۲ : إِذَا أَسْلَمَ عَلَى يَدَيْهِ اگر کوئی کسی کے ہاتھ پر مسلمان ہو ۔ ۵۸۰ باب ۲۳ : مَا يَرِثُ النِّسَاءُ مِنَ الْوَلَاءِ ۔ عورتیں آزاد کردہ غلام یا لونڈی کے حق وراثت ۵۸۲ کی جو وارث ہوتی ہیں ۔ بَاب ٢٤ : مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَابْنُ الْأُخْتِ کسی قوم کا آزاد کردہ غلام انہی میں سے ہوتا ہے ۵۸۳ مِنْهُمْ۔۔ بَاب ٢٥ : مِيرَاثُ الْأَسِيرِ اور بہن کا بیٹا بھی انہی سے ہوتا ہے قیدی کی وراثت ۔ ۵۸۴ باب ٢٦ : لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ وَلَا الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہوتا اور نہ کافر مسلمان کا ۔۔۔ ۵۸۵