صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 171
صحیح البخاری جلد ۱۵ بَاب ٦٧: قَوْلُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللہ کہنا ۸۰ - كتاب الدعوات یعنی بدیوں سے بچنے کی طاقت نہیں اور نیکیوں کے کرنے کی قدرت نہیں مگر اللہ ہی کی مدد سے ٦٤٠٩: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۱۴۰۹: محمد بن مقاتل ابوالحسن نے ہم سے بیان أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا کیا کہ عبداللہ بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ سلیمان تیمی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو عثمان أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ أَخَذَ النَّبِيُّ سے، ابو عثمان نے حضرت ابو موسیٰ اشعری سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عَقَبَةٍ روایت کی۔انہوں نے کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَوْ قَالَ فِي ثَنِيَّةِ - قَالَ فَلَمَّا عَلَا ایک گھاٹی میں گئے یا کہا: پہاڑ کے موڑ میں۔کہا: عَلَيْهَا رَجُلٌ نَادَى فَرَفَعَ صَوْتَهُ لَا إِلَهَ جب آپ اس کی بلندی پر پہنچے تو ایک آدمی نے إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ قَالَ وَرَسُولُ اللهِ پکارا اور اس نے اپنی آواز کو بلند کیا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ (اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَغْلَتِهِ قَالَ فَإِنَّكُمْ لَا تَدْعُونَ أَصَمَّ وَلَا غَائِبًا سے بڑا ہے ) کہا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ اس وقت اپنی خچر پر سوار تھے۔آپ نے فرمایا: تم ثُمَّ قَالَ يَا أَبَا مُوسَى أَوْ يَا عَبْدَ اللَّهِ کسی بہرے کو نہیں پکار رہے ہو اور نہ کسی غیر حاضر أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى كَلِمَةٍ مِنْ كَنْزِ الْجَنَّةِ کو۔پھر فرمایا: ابو موسیٰ یا ( فرمایا :) عبد اللہ ! کیا میں قُلْتُ بَلَى قَالَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا تمہیں ایسا کلمہ نہ بتاؤں جو جنت کا خزانہ ہے؟ میں نے کہا: کیوں نہیں، ضرور بتائیں ؟ آپ نے فرمایا: لَا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلَّا بِالله یعنی بدیوں سے بچنے کی طاقت نہیں اور نیکیوں کے کرنے کی قدرت نہیں مگر اللہ ہی کی مدد سے۔بالله۔أطرافه (۲۹۹۲، ٤۲۰۵، ٦٣٨٤ ، ٦٦١٠، ٧٣٨٦-