صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 169
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۶۹ ۸۰ - كتاب الدعوات يَلْتَمِسُونَ أَهْلَ الذِّكْرِ فَإِذَا وَجَدُوا پھرتے ہیں اور اللہ کا ذکر کرنے والوں کو تلاش قَوْمًا يَذْكُرُونَ اللهَ تَنَادَوْا هَلُمُّوا إِلَى کرتے ہیں۔پس جب وہ ایسے لوگوں کو کہ جو اللہ کا حَاجَتِكُمْ قَالَ فَيَحْقُونَهُمْ بِأَجْنِحَتِهِمْ ذکر کر رہے ہوتے ہیں پالیتے ہیں تو پکارتے ہیں کہ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا قَالَ فَيَسْأَلُهُمْ آوَاپنی ضرورت کی طرف۔فرمایا: تو پھر وہ فرشتے ان کو نچلے آسمان تک اپنے پروں سے گھیر لیتے رَبُّهُمْ عَزَّ وَجَلَّ - وَهُوَ أَعْلَمُ مِنْهُمْ - مَا يَقُولُ عِبَادِي قَالَ تَقُولُ ہیں۔فرمایا: اور ان کا رب عز و جل اُن سے پوچھتا ہے حالانکہ وہ ان سے بہتر جانتا ہے، میرے بندے يُسَبِّحُونَكَ وَيُكَبِّرُونَكَ وَيَحْمَدُونَكَ کیا کہہ رہے ہیں؟ فرمایا: وہ کہتے ہیں تیری پاکیزگی وَيُمَجدُونَكَ قَالَ فَيَقُولُ هَلْ رَأَوْنِي اور تیری بڑائی اور تیری حمد اور تیری بزرگی بیان قَالَ فَيَقُولُونَ لَا وَاللهِ مَا رَأَوْكَ قَالَ کر رہے ہیں۔فرمایا، پھر اللہ فرماتا ہے: کیا انہوں فَيَقُولُ كَيْفَ لَوْ رَأَوْنِي قَالَ يَقُولُونَ نے مجھے دیکھا؟ فرمایا، وہ کہیں گے : نہیں، اللہ کی لَوْ رَأَوْكَ كَانُوا أَشَدَّ لَكَ عِبَادَةً وَأَشَدَّ قسم ! انہوں نے تجھے نہیں دیکھا۔فرمایا، تو وہ فرماتا لَكَ تَمْجِيدًا وَأَكْثَرَ لَكَ تَسْبِيحًا قَالَ ہے اگر وہ مجھ کو دیکھ لیتے تو کیا کیفیت ہوتی؟ فرمایا، يَقُولُ فَمَا يَسْأَلُونِي قَالَ يَسْأَلُونَكَ فرشتے کہتے ہیں: اگر تجھے دیکھ لیتے تو اس سے بڑھ الْجَنَّةَ قَالَ يَقُولُ وَهَلْ رَأَوْهَا قَالَ کر تیری عبادت کرتے اور اس سے بڑھ کر تیری يَقُولُونَ لَا وَاللَّهِ يَا رَبِّ مَا رَأَوْهَا قَالَ بزرگی کا اظہار کرتے اور اس سے بڑھ کر تیری فَيَقُولُ فَكَيْفَ لَوْ أَنَّهُمْ رَأَوْهَا قَالَ پاکیزگی کا اظہار کرتے۔کہتے تھے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وہ مجھ سے کیا مانگتے ہیں ؟ فرمایا: ( فرشتے کہتے يَقُولُونَ لَوْ أَنَّهُمْ رَأَوْهَا كَانُوا أَشَدَّ ہیں) تجھ سے جنت مانگتے ہیں۔فرمایا، اللہ پوچھتا عَلَيْهَا حِرْصًا وَأَشَدَّ لَهَا طَلَبًا وَّأَعْظَمَ ہے اور کیا انہوں نے اس جنت کو دیکھا؟ فرمایا، فِيهَا رَغْبَةً قَالَ فَمِمَّ يَتَعَوَّذُونَ قَالَ فَرِشتے کہتے ہیں ، نہیں، اللہ کی قسم ! اے رب انہوں يَقُولُونَ مِنَ النَّارِ قَالَ يَقُولُ وَهَلْ نے جنت نہیں دیکھی۔فرمایا، اللہ فرماتا ہے: اگر رَأَوْهَا قَالَ فَيَقُولُونَ لَا وَاللهِ يَا رَبِّ انہوں نے جنت دیکھی ہوتی تو کیا کیفیت ہوتی؟ مَا رَأَوْهَا قَالَ يَقُولُ فَكَيْفَ لَوْ رَأَوْهَا اور فرمایا، وہ کہتے ہیں: اگر انہوں نے جنت دیکھی