صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 166
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۸۰ - كتاب الدعوات أَبِي أَيُّوبَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے ، حضرت ابو ایوب نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وَسَلَّمَ كَانَ كَمَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةٌ مِّنْ وَلَدِ روایت کیا کہ وہ اس شخص کی طرح ہوگا جس نے اسماعیل کی اولاد میں سے ایک گردن آزاد کی۔إِسْمَاعِيل۔قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ وَالصَّحِيحُ قَوْلُ عَمْرٍو ابو عبد اللہ (امام بخاری) نے کہا: عمرو کا قول صحیح ہے۔قَالَ الْحَافِظُ أَبُو ذَرّ الهَرَوِيُّ صَوَابُهُ حافظ ابو ذر ہروی نے کہا کہ یہاں ( لفظ ) ”عمر“ صحیح عُمَرَ، وَهُوَ ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ ہے، اور وہ ابوزائدہ کے بیٹے ہیں۔یو نینی نے کہا: الْيُونِينِي قُلْتُ: وَعَلَى الصَّوَابِ ذَكَرَهُ میں کہتا ہوں کہ درست وہی ہے جس کا ذکر دراصل أَبُو عَبْدِ اللهِ البُخَارِيُّ فِي الأَصْلِ كَمَا ابو عبد اللهہ امام بخاری نے کیا ہے جیسا کہ تم اُسے دیکھتے ہو کہ وہ ”عمرو “ نہیں ہے۔تَرَاهُ لَا عَمْرُو۔بَاب ٦٥: فَضْلُ التَّسْبِيحِ سبحان اللہ کہنے کی فضیلت ٦٤٠٥: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۶۴۰۵: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ مَّالِكِ عَنْ سُمَةٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ انہوں نے مالک سے ، مالک نے سمٹی سے ، سمی نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ ابوصالح سے، ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ رضی رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ قَالَ مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ وَسلم نے فرمایا: جو شخص دن میں سو بار یہ کہے: بیجان فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ عَنْهُ خَطَايَاهُ اللهِ و بحمدہ، اس کی غلطیاں مٹادی جاتی ہیں اگر چہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ۔٦٤٠٦: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :۶۴۰۶ زبیر بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ ابن حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلِ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ فضیل نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمارہ سے ، عمارہ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ نے ابوزرعہ سے، ابو زرعہ نے حضرت ابوہریرۃ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَلِمَتَانِ سے، حضرت ابوہریر گانے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے