صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 165
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۶۵ ۸۰- كتاب الدعوات وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ أَبِيهِ اور ابراہیم بن یوسف نے اپنے باپ سے نقل کیا۔عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ انہوں نے ابو اسحاق سے روایت کی کہ عمرو بن مَيْمُونٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي میمون نے مجھ سے بیان کیا۔انہوں نے عبد الرحمن لَيْلَى عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَوْلَهُ عَنِ النَّبِيِّ بن ابی لیلیٰ سے، عبد الرحمن نے حضرت ابو ایوب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔سے ان کا یہی قول روایت کرتے ہوئے بتایا جسے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا۔وَقَالَ مُوسَى حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ دَاوُدَ اور موسیٰ نے کہا: وہیب بن خالد) نے ہمیں عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بتایا۔انہوں نے داؤد ( بن ابی ہند) سے ، داؤد نے لَيْلَى عَنْ أَبِي أَيُّوبَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى عام (شعی) سے ، عامر نے عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ ابی سے عبد الرحمن نے حضرت ابو ایوب سے ، حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ابو ایوب نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔وَقَالَ إِسْمَاعِيلُ عَنِ الشَّعْبِي عَنِ اور اسماعیل نے شعبی سے ، شعبی نے ربیع بن خثیم الرَّبِيعِ بْنِ حُنَيْمٍ قَوْلَهُ۔سے ان کا قول نقل کیا۔وَقَالَ آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا اور آدم نے کہا: شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَيْسَرَةَ سَمِعْتُ هِلَالَ عبد الملک بن میسرہ نے ہمیں بتایا کہ میں نے ہلال بْنَ يَسَافٍ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ حُنَيْمٍ وَعَمْرِو بن يساف سے سنا۔انہوں نے ربیع بن خثیم اور عمر و بْنِ مَيْمُونٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَوْلَهُ۔بن میمون سے، انہوں نے حضرت ابن مسعودؓ سے ان کا یہ قول نقل کیا۔وَقَالَ الْأَعْمَسُ وَحُصَيْنٌ عَنْ هِلَالٍ اور اعمش اور حصین نے ہلال سے روایت کرتے عَنِ الرَّبِيعِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَوْلَهُ۔وئے کہا۔ہلال نے ربیع سے، ربیع نے حضرت ہو۔عبد اللہ سے ان کا یہ قول نقل کیا۔وَرَوَاهُ أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَضْرَمِيُّ عَنْ اور ابو محمد حضر می نے بھی اس کو حضرت ابو ایوب