صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 164
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۶۴ ٨٠ - كتاب الدعوات الشَّيْطَانِ يَوْمَهُ ذَلِكَ حَتَّى يُمْسِيَ بدیاں مٹادی جائیں گی اور یہ کلمات اس کے لئے وَلَمْ يَأْتِ أَحَدٌ بِأَفْضَلَ مِمَّا جَاءَ إِلَّا شیطان سے سارا دن شام ہونے تک بطور بچاؤ کے رَجُلٌ عَمِلَ أَكْثَرَ مِنْهُ۔ طرفه: ۳۲۹۳ ہوں گے اور کوئی شخص بھی اس سے بڑھ کر عمل نہیں کرے گا جو اس نے کیا مگر وہ شخص جس نے اس سے زیادہ ان کلمات کو پڑھا۔ ٦٤٠٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۶۴۰۴ : عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا عبد الملك بن عمرو نے ہمیں بتایا۔ عمر بن ابی زائدہ عُمَرُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ نے ہم سے بیان کیا۔ عمر نے ابو اسحاق سے، ابو اسحاق عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ مَنْ قَالَ نے عمرو بن میمون سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: عَشْرًا كَانَ كَمَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً مِّنْ وَلَدِ جس نے دس بار ( ان کلمات کو) کہا تو وہ اس شخص إِسْمَاعِيلَ۔ قَالَ عُمَرُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ کی طرح ہو گا جس نے اسماعیل کی اولاد میں سے ایک گردن آزاد کی۔ (اسی سند سے) عمر ( بن ابی بْنُ أَبِي السَّفَرِ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ رَبِيعِ زائدہ) نے کہا: عبد اللہ بن ابی سفر نے ہم سے بیان بْنِ خُفَيْمٍ مِثْلَهُ فَقُلْتُ لِلرَّبِيعِ مِمَّنْ کیا۔ انہوں نے شعبی سے شعبی نے ربیع بن ختیم سے سَمِعْتَهُ فَقَالَ مِنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ روایت کرتے ہوئے اسی طرح بتایا۔ (شعبی کہتے فَأَتَيْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ فَقُلْتُ مِمَّنْ ہیں:) پھر میں نے ربیع سے پوچھا: تم نے یہ کس سے سَمِعْتَهُ فَقَالَ مِنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى سنا؟ انہوں نے کہا: عمرو بن میمون سے۔ تب میں فَأَتَيْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى فَقُلْتُ مِمَّنْ عمر و بن میمون کے پاس آیا تو میں نے پوچھا: تم نے سَمِعْتَهُ فَقَالَ مِن أَبِي أَيُّوبَ یہ کس سے سنا؟ انہوں نے کہا: ابن ابی لیلی سے۔ الْأَنْصَارِي يُحَدِّثُهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى حب میں ابن ابی لیلی کے پاس آیا تو میں نے پوچھا: اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ تم نے یہ کس سے سنا؟ انہوں نے کہا: حضرت ابو ایوب انصاری سے۔ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے اسے بیان کرتے تھے۔