صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page xviii
صحیح البخاری جلد ۱۵ xii فهرست بَاب ٧: عِتْقُ الْمُدَبَّرِ وَأُمِّ الْوَلَدِ وَالْمُكَاتَبِ فِي كفارہ میں مدبر اور اُم الولد اور مکاتب کا آزاد ۵۱۶ کرنا نیز ولد الزنا کا آزاد کرنا۔الْكَفَّارَةِ وَعِتْقِ وَلَدِ الزِّنَا۔باب: إِذَا أَعْتَقَ عَبْدًا بَيْنَهُ وَبَيْنَ آخَرَ۔۔۔۔۔۔اگر کوئی ایسا غلام آزاد کرے جو اُس کے اور ۵۱۸ کسی دوسرے کے درمیان مشترک ہو۔بَاب : إِذَا أَعْتَقَ فِي الْكَفَّارَةِ لِمَنْ يَكُونُ وَلَاؤُهُ۔اگر کفارے میں غلام آزاد کر دے تو اُس کی ۵۱۹ وراثت کا حق کس کا ہو گا۔باب ٩ : الِاسْتِثْنَاءُ فِي الْأَيْمَانِ۔قسموں میں ( انشاء اللہ کہہ کر) استثناء کرنا۔۵۲۱۔بَاب ١٠: الْكَفَّارَةُ قَبْلَ الْحِنْثِ وَبَعْدَهُ قسم توڑنے سے پہلے اور اس کے بعد کفارہ دینا ۵۲ ٨٥ - كِتَابُ الْفَرَائِضِ بَاب ۱ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: يُوصِيكُمُ اللهُ فِي اولادِكُمْ۔اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اللہ تم کو تمہاری اولاد کے ۵۳۲ متعلق یہ تاکیدی حکم کرتا ہے۔فرائض کا سکھانا۔بَاب ٢ : تَعْلِيمُ الْفَرَائِضِ ۵۳۷ بَاب ۳: قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نُورَتْ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا: ہمارا کوئی وارث ۵۳۹ نہیں ہو تا، جو ہم چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ۔بَاب ٤ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَرَكَ نبي صلى اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا: جو کوئی جائیداد ۵۴۹ مَالًا فَلِأَهْلِهِ باب ٥ : مِيرَاثُ الْوَلَدِ مِنْ أَبِيهِ وَأُمِّهِ۔بَاب ٦: مِيرَاثُ الْبَنَاتِ چھوڑ جائے تو وہ اس کے رشتہ داروں کی ہوگی۔اولاد کا ان کے ماں باپ کی طرف سے وراثت کا ۵۵۰ بیٹیوں کا حق وراثت ۵۵۲ حق بَاب : مِيرَاثُ ابْنِ الابْنِ إِذَا لَمْ يَكُنْ ابْنُ۔پوتے کا حق وراثت جب بیٹا نہ ہو باب : مِيرَاثُ ابْنَةُ الابْن مَعَ ابْنَة۔بیٹی کے ساتھ پوتی کا حق دراشت۔۵۵۵ ۵۵۷ باب ۹ : مِيرَاثُ الْجَدِ مَعَ الْأَبِ وَالْإِخْوَةِ۔باپ اور بھائیوں کے ساتھ دادا کا حق وراثت۔۔۔۔۵۵۸ باب ١٠: مِيرَاثُ الزَّوْجِ مَعَ الْوَلَدِ وَغَيْرِهِ اولاد وغیرہ کے ساتھ خاوند کا حق وراثت ۵۶۱