صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 158
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۵۸ ۸۰ - كتاب الدعوات وَكُلٌّ ذَلِكَ عِنْدِي اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا بھی جو تو مجھ میں (خراب) جانتا ہے۔اے میرے قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا الله ! مجھ پر پردہ پوشی فرماتے ہوئے میری خطاؤں أَعْلَنْتُ أَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَأَنْتَ الْمُؤَخِّرُ اور جو کام میں نے عمد ا کیا اس کو اور جو کام میں نے لاعلمی سے کیا اور نیز میرے مذاق سے درگزر فرما اور وَأَنْتَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔یہ سب باتیں مجھ میں ہیں۔اے اللہ! مجھ پر پردہ پوشی فرماتے ہوئے ان امور میں مجھ سے درگزر فرما جو پیچھے کرنے تھے اور میں نے پہلے کر لئے اور جو پہلے کرنے تھے اور میں نے پیچھے کر ڈالے اور جو میں نے چھپایا ہے اور جس کا میں نے اظہار کیا ہے ان سب سے درگزر فرما۔تو ہی آگے کرنے والا ہے اور تو ہی پیچھے کرنے والا ہے۔تو ہر بات پر قدرت رکھتا ہے۔وَقَالَ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي اور عبید اللہ بن معاذ نے کہا کہ میرے باپ نے ہم حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابو اسحاق سے ، ابو اسحاق نے ابو بردہ بن ابی موسیٰ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔۔۔بِنَحْوِهِ سے، ابو بردہ نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی روایت بیان کی۔طرفه: ٦٣٩٩۔٦٣٩٩: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :١٣٩٩: محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ عبید اللہ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ بن عبد المجید نے ہمیں بتایا۔اسرائیل نے ہم سے حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ بیان کیا کہ ابو اسحاق نے ہمیں بتایا۔ابو اسحاق نے ابو بکر بن ابی موسیٰ اور ابوبردہ سے روایت کی۔أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مُوسَى وَأَبِي بُرْدَةَ، میں سمجھتا ہوں انہوں نے حضرت ابو موسیٰ اشعری أَحْسِبُهُ عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ عَنِ سے، حضرت ابو موسیٰ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ سے روایت کی کہ آپ یہ دعا کیا کرتے تھے: اے يَدْعُو اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي خَطِيئَتِي وَجَهْلِي الله ! مجھ پر پردہ پوشی فرماتے ہوئے میری خطا سے