صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page xvii
صحیح البخاری جلد ۱۵ xi فهرست بَاب ۲۸ : النَّذْرُ فِي الطَّاعَةِ۔فرمانبرداری کی نذر ماننا ۴۹۳ بَاب ۲۹ : إِذَا نَذَرَ أَوْ حَلَفَ أَنْ لَّا يُكَلَّمَ إِنْسَانَا فِي اگر کسی نے زمانہ جاہلیت میں یہ نذر مانی ہو یا قسم ۴۹۴ الْجَاهِلِيَّةِ ثُمَّ أَسْلَمَ باب۔۳٠٠: مَنْ مَّاتَ وَعَلَيْهِ نَدْرٌ۔کھائی ہو کہ وہ کسی انسان سے بات نہیں کرے گا اور پھر وہ مسلمان ہو گیا ہو۔۔اگر کوئی مر جائے اور اس کے ذمے کوئی نذر ہو۔۔۔۴۹۵ بَاب ۳۱ : النَّذْرُ فِيمَا لَا يَمْلِكُ وَفِي مَعْصِيَةٍ۔ایسی بات میں نذر ماننا جس کا وہ مالک نہیں ہے ۴۹۷ نیز اللہ کی نافرمانی کی نذر ماننا۔باب ۳۲: مَنْ نَّذَرَ أَنْ يُصُومَ أَيَّامًا فَوَافَقَ النَّحْرَ أَوِ جس نے یہ منت مانی ہو کہ وہ کچھ دن روزہ رکھے ۵۰۰ گا اور اتفاق سے اس کا روزہ عید الاضحی یا عید الفطر الْفِطْرَ کے دن آجائے۔باب ۳۳: هَلْ يَدْخُلُ فِي الْأَيْمَانِ وَالنُّدُورِ الْأَرْضُ کیا قسموں اور نذروں میں زمین اور بکریاں اور ۵۰۱ وَالْقَنَمُ وَالزَّرْعُ وَالْأَمْتِعَةُ۔کھیتیاں اور اسباب بھی داخل ہوتے ہیں۔٨٤ - كِتَابُ كَفَّارَاتِ الْأَيْمَانِ بَاب ۱: قَوْلُ اللهِ تَعَالَى فَكَفَّارَتْه اِطْعَامُ عَشَرَةِ الله تعالیٰ کا یہ فرمانا: قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس ۵۰۴ مسکینوں کو کھانا کھلایا جائے مسكين۔بَاب : قَوْلُهُ تَعَالَى قَدْ فَرَضَ اللهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ الله تعالیٰ کا فرمانا: اللہ نے تمہارے لئے یہ مقرر ۵۰۶ کیا ہے کہ تم اپنی قسموں کا کفارہ دے کر ان سے آزاد ہو جایا کرو۔ايمانكم بَاب مَنْ أَعَانَ الْمُعْسِرَ فِي الْكَفَّارَةِ جس نے کفارہ ادا کرنے میں تنگ دست کی مدد کی۔۵۰۸ بَاب : يُعْطِي فِي الْكَفَّارَةِ عَشَرَةَ مَسَاكِينَ قَرِيبًا كفارہ میں دس مسکینوں کو دے خواہ قریبی ہوں ۵۰۹ كَانَ أَوْ بَعِيدًا یا ڈور کے بَابه : صَاعُ الْمَدِينَةِ وَمُدُّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دين والوں کا صاع اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا منذ وَسَلَّمَ وَبَرَكَتُهُ۔اور اس کی برکت۔۵۱۰ بَاب ٦ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى اَوْ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ۔اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: یا ایک (غلام کی) گردن کا ۵۱۳ آزاد کرنا