صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 152 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 152

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۵۲ ۸۰ - كتاب الدعوات اشْدُدْ وَطْأتَكَ عَلَى مُضَرَ اللَّهُمَّ مضر کو سختی سے لتاڑ ، اے اللہ ! ان کے سالوں کو اجْعَلْهَا عَلَيْهِمْ سِنِينَ كَسِنِي يُوسُفَ ایسے سال کر دے جو یوسف کے سالوں کے سے ہوں۔أطرافه: ۷۹۷ ، ۸۰، ۱۰۰۶، ۲۹۳۲، ۳۳۸۶، ٤٥٦۰ ٤٥٩٨، ٦٢٠٠ ، ٦٩٤٠- ٦٣٩٤: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ :۶۳۹۴ حسن بن ربیع نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ ابو الاحوص نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عاصم (بن أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بَعَثَ النَّبِيُّ سلیمان) سے ، عاصم نے حضرت انس رضی اللہ عنہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةٌ يُقَالُ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دستہ لَهُمُ الْقُرَّاءُ فَأُصِيبُوا فَمَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ فوج بھیجا جنہیں قراء کہا کرتے تھے اور وہ سارے کے سارے شہید ہو گئے۔میں نے نبی صلی اللہ علیہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدَ عَلَى سلم کو کسی بات پر بھی بھی اتنا مگر وسلم پر عمگین ہوتے ہوئے شَيْءٍ مَّا وَجَدَ عَلَيْهِمْ فَقَنَتَ شَهْرًا نہیں دیکھا جو غم آپ نے ان کے متعلق محسوس کیا فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ وَيَقُولُ إِنَّ عُصَيَّةَ اور آپ صبح کی نماز میں کھڑے ہو کر ایک مہینہ تک دعا کرتے رہے: خصیہ نے اللہ اور اس کے عَصَتِ اللهَ وَرَسُولَهُ۔أطرافه: ١٠٠١، ،۱۳۰۰ ،۱۰۰۳ ،۱۰۰۲ رسول کی نافرمانی کی۔،٤۰۸۸ ،۳۱۷۰ ،۳۰۶ ،۲۸۱۴ ،۲۸۰۱ -٤، ٤٠٩٦، ٧٣٤١۰۹٤، ٥۰۹٤، ٤۰۹۲ ،٤۰۹۱ ،۴۰۹۰ ،۶۰۸۹ ٦٣٩٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۶۳۹۵: عبد الله بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ نے ہمیں بتایا۔معمر نے ہمیں خبر دی۔معمر نے زہری سے ، زہری نے عروہ سے ، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔وہ بیان کرتی قَالَتْ كَانَ الْيَهُودُ يُسَلِّمُونَ عَلَى النَّبِيِّ تھیں کہ یہود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کہتے تو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُونَ السَّامُ یوں کہتے : السّامُ عَلَيْكُمْ۔حضرت عائشہ رضی اللہ عَلَيْكُمْ فَفَطِنَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ الله عنہا اُن کی بات سمجھ گئیں اور انہوں نے یوں جواب عَنْهَا إِلَى قَوْلِهِمْ فَقَالَتْ عَلَيْكُمُ السَّامُ یا عَلَيْكُمُ السَّامُ وَاللَّعْنَةُ_ تو نبی کریم صلی اللہ