صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 151
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۵۱ ۸۰- كتاب الدعوات حَتَّى أَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ لَيْسَ لَكَ پر لعنت نازل فرما۔یہاں تک کہ اللہ عزوجل نے مِنَ الْأَمْرِ شَيْ (آل عمران: ۱۲۹)۔یہ وحی نازل کی: تمہارا اس امر میں کوئی دخل نہیں۔٦٣٩٢ : حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا ۶۳۹۲: ( محمد ) بن سلام نے ہم سے بیان کیا کہ وکیع وَكِيعٌ عَنِ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ قَالَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے (اسماعیل) ابن ابی خالد سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت عَنْهُمَا قَالَ دَعَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ (عبد الله ) ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہما سے سنا۔انہوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْأَحْزَابِ فَقَالَ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان قوموں اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ سَرِيعَ الْحِسَابِ کے مغلوب ہونے کی دعا کی جو جنگ احزاب میں شریک ہوئی تھیں۔آپ نے کہا: اے اللہ !اکتاب اهْزِمِ الْأَحْزَابَ اهْزِمُهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ۔کے نازل کرنے والے، بہت جلدی حساب لینے والے، ان فوجوں کو شکست دے، ان فوجوں کو بھگا اور ان کے پاؤں اُکھیڑ دے۔أطرافه: ۲۹۳۳، ۲۹۶۵، 30۰۲۰، 4115، 7489۔٦٣٩٣ : حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ :۱۳۹۳ معاذ بن فضالہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللهِ عَنْ ہشام بن ابی عبد اللہ (دستوائی) نے ہمیں بتایا۔يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ انہوں نے یحی ( بن ابی کثیر ) سے، بچی نے ابو سلمہ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ بن عبد الرحمن) سے، ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرۃ إِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فِي سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا جب عشاء کی نماز کی آخری رکعت میں سمیع الله الرَّكْعَةِ الْآخِرَةِ مِنْ صَلَاةِ الْعِشَاءِ لمن حمدہ کہتے تو کھڑے ہو کر یوں دعا کرتے: قَنَتَ اللَّهُمَّ أَنْجِ عَيَّاسَ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ اے اللہ ! عیاش بن ابی ربیعہ کو نجات دے، اے اللَّهُمَّ أَنْجِ الْوَلِيدَ بْنَ الْوَلِيدِ اللَّهُمَّ اللہ ولید بن ولید کو نجات دے، اے اللہ ! سلمہ بن۔أَنْج سَلَمَةَ بْنَ هِشَامِ اللَّهُمَّ أَنْجِ ہشام کو نجات دے (اور ) اے اللہ ! اُن مؤمنوں الْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اللَّهُمَّ کو نجات دے جنہیں کمزور سمجھا جاتا ہے، اے اللہ !