صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page xvi
صحیح البخاری جلد ۱۵ X فهرست بَابِ ۱۱: عَهْدُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ اللہ عزوجل کا عہد لسمسم بَاب ۱۲ : الْحَلِفُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَصِفَاتِهِ وَكَلِمَاتِهِ اللہ کی عزت، اس کی صفات اور اس کے کلام ۴۴۸ باب ۱۳: قَوْلُ الرَّجُلِ لَعَمْرُ اللَّهِ کی قسم کھانا آدمی کا کہنا: اللہ کی بقا کی قسم ۴۵۲ بَاب ١٤ : لا يُؤَاخِذُكُمُ اللهُ بِاللغو في ايْمَانِكُمْ اللہ تمہاری قسموں میں سے جو لغو ہیں اُن پر تم ۴۵۳ سے مواخذہ نہیں کرے گا عمد اجھوٹی قسم کھانا۔۴۶۳ بَاب ١٥: إِذَا حَنِثَ نَاسِيًا فِي الْأَيْمَانِ اگر قسم کھانے کے بعد بھول کر اس کو توڑ ڈالے۔۔۔۴۵۵ بَابِ ١٦: الْيَمِينُ الْغَمُوسِ باب ۱۷ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى إِنَّ الَّذِيْنَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی ۴۶۵ قسموں کے ذریعہ سے تھوڑا سا مول لیتے ہیں۔۔اللهِ وَايْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا۔باب ۱۸: الْيَمِينُ فِيمَا لَا يَمْلِكُ اس چیز کے متعلق قسم کھانا جس کا وہ مالک نہیں ہے۔۔۴۶۹ بَابِ ١٩: إِذَا قَالَ وَاللَّهِ لَا أَتَكَلَّمُ الْيَوْمَ فَصَلَّى أَوْ قَرَأَ اگر کوئی کہے اللہ کی قسم آج میں بات نہیں کروں ۴۷۵ گا پھر وہ نماز پڑھے یا قرآن پڑھے۔بَاب ٢٠: مَنْ حَلَفَ أَنْ لَّا يَدْخُلَ عَلَى أَهْلِهِ شَهْرًا۔۔۔جس نے قسم کھائی کہ وہ اپنی بیوی کے پاس ایک ۴۷۷ مہینہ نہیں جائے گا۔بَاب ۲۱: إِذَا حَلَفَ أَنْ لَّا يَشْرَبَ نَبِيذَا فَشَرِبَ اگر کوئی قسم کھائے کہ وہ نبیذ نہیں پئے گا اور ۴۷۹ طِلَاءً أَوْ سَكَرًا أَوْ عَصِيرًا اس نے شیرہ یا نشہ آور چیز یا انگور کا رس پی لیا۔بَابٍ ٢٢ : إِذَا حَلَفَ أَنْ لَّا يَأْتَدِمَ فَأَكَلَ تَمْرًا بِخَبْزِ۔اگر کوئی قسم کھائے کہ سالن نہیں کھائے گا پھر ۴۸۱ اس نے کھجور کو روٹی کے ساتھ کھالیا۔۔۔بَابِ ٢٣ : النِّيَّةُ فِي الْأَيْمَانِ قسموں میں نیت کرنا ۴۸۴ بَابِ ٢٤ : إِذَا أَهْدَى مَالَهُ عَلَى وَجْهِ النَّذْرِ وَالتَّوْبَةِ۔۔۔اگر کوئی نذر یا تو بہ کے طور پر اپنا مال تحفہ پیش ۴۸۵ بَاب ٢٥ : إِذَا حَرَّمَ طَعَامًا۔بَابِ ٢٦: الْوَفَاءُ بِالنَّذْرِ باب ۲۷: إِثْمُ مَنْ لَّا يَفِي بِالنَّذْرِ کرے اگر کوئی شخص (اپنے) کھانے کی چیز کو حرام کرے نذر پوری کرنا۔اس شخص کا گناہ جو نذر کو پورا نہیں کرتا