صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 142
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۴۲ ۸۰ - كتاب الدعوات امْرَأَةً تَقُومُ عَلَيْهِنَّ قَالَ فَبَارَكَ اللهُ ناپسند کیا کہ اُن کے پاس اُن جیسی لے آؤں۔اس عَلَيْكَ۔لَمْ يَقُلُ ابْنُ عُيَيْنَةَ وَمُحَمَّدُ لئے میں نے ایک (پختہ عمر ) عورت سے شادی کی بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرٍو بَارَكَ اللهُ جو اُن کی نگرانی کرے۔آپ نے فرمایا: اللہ تمہیں نے برکت دے۔ابن عیینہ اور محمد بن مسلم نے عمرو عَلَيْكَ۔بن دینار) سے بَارَكَ اللهُ عَلَيْكَ كے الفاظ نقل نہیں کئے۔أطرافه: ٤٤۳، ۱۸۰۱، ،۲۰۹۷، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵، ٢٣٩٤، ٢٤٠٦، ،٢٤٧٠، ٢٦٠٣ ۵۰۸۰ ،۵۰۷۹ ،۱۰۵۲ ،۳۰۹۰ ،۳۰۸۹ ،۳۰۸۷ ،۲۹۶۷ ،۲۸۶۱ ،۲۷۱۸ ،٢٦٠٤ ٥٢٤٣، ٥٢٤٤، ٥٢٤٥، ٥٢٤٦، ٥٢٤، ٥٣٦٧۔تشریح الدُّعاء للمتزوج: نکاح کرنے والے کے لئے دعا کرنا۔حضرت خلیفہ المسیح الاول رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”نکاح کی مبارکباد کے موقع پر بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا سکھائی : تبارك الله لك وَبَارَكَ عَلَيْكَ وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي الخَيْرِ (جامع الترمذی، کتاب النکاح، باب ما جاء فيما يقال للتزوج) یعنی اللہ تعالیٰ تمہیں برکت دے اور تم دونوں پر برکت نازل کرے اور تم دونوں کو نیکی پر جمع کرے۔“ (خطبات نور ، خطبہ نکاح فرموده ۲۵ دسمبر ۱۹۱۷، صفحه ۵۲۰،۵۱۹) بَاب ٥٤ : مَا يَقُولُ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ جب اپنی بیوی کے پاس آئے تو کیا دعا کرے الله ٦٣٨٨ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :۶۳۸۸ عثمان بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ سَالِمٍ جریر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور سے ، منصور نے سالم سے، سالم نے کریب سے، کریب نے عَنْ كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ إِذَا أَرَادَ میں سے کوئی جب اپنی بیوی کے پاس جانے کا ارادہ أَنْ يَأْتِيَ أَهْلَهُ قَالَ بِاسْمِ اللهِ اللَّهُمَّ کرے یہ دعا کرے اللہ کے نام سے ،اے میرے جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنْبِ الشَّيْطَانَ مَا الله ! ہمیں شیطان سے بچانا اور شیطان کو اُس سے