صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 141 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 141

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۴۱ ٨٠ - كتاب الدعوات بَاب ٥٣ : الدُّعَاءُ لِلْمُتَزَوجِ نکاح کرنے والے کے لئے دعا کرنا ٦٣٨٦ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ ۱۳۸۶: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن زید بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ثابت سے، ثابت نے اللهُ عَنْهُ قَالَ رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں کی تعلیم نے حضرت عبد الرحمن بن عوف عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نے کہا: نبی صلی علیہ سلم نے عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ فَقَالَ مَهْيَمْ - أَوْ پر زردی کا نشان دیکھا تو فرمایا: تهیه یا ( فرمایا:) مہ۔ یعنی یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے ایک مَهُ - قَالَ تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَى وَزْنِ عورت سے گٹھلی برابر سونے پر نکاح کیا ہے۔ آپؐ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ فَقَالَ بَارَكَ اللَّهُ لَكَ نے فرمایا: اللہ تمہیں مبارک کرے۔ ولیمہ کروگو أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ۔ ایک بکری ہی سہی۔ أطرافه: ۲۰۴۹ ، ۲۲۹۳ ، ۳۷۸۱ ، ۳۹۳۷ ، ۵۰۷۲، ۵۱۴۸، ۵۱۵۳ ، ٥١۰۰، ٥١٦٧، ٦٠٨٢۔ ٦٣٨٧ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۶۳۸۷ : ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمر و بن دینار ) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ هَلَكَ أَبِي وَتَرَكَ سے عمرو نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت سَبْعَ - أَوْ تِسْعَ - بَنَاتٍ فَتَزَوَّجْتُ کی۔ انہوں نے کہا: میرے باپ وفات پاگئے۔ وہ سات یا نو بیٹیاں چھوڑ گئے۔ میں نے ایک عورت امْرَأَةً فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے نکاح کیا۔ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جابر ! وَسَلَّمَ تَزَوَّجْتَ يَا جَابِرُ؟ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ بِكْرًا أَمْ نَيْبًا؟ قُلْتُ نَيْبًا قَالَ تم نے نکاح کر لیا؟ میں- نے نکاح کر لیا ؟ میں نے کہا: ہاں۔ آپ نے فرمایا: کنواری یا بیوہ؟ میں نے کہا: بیوہ۔ آپ نے فرمایا: هَلَّا جَارِيَةً تُلَاعِبُهَا وَتُلَاعِبُكَ أَوْ کسی نوجوان لڑکی سے کیوں نہ کیا کہ تم اس سے تُضَاحِكُهَا وَتُضَاحِكُكَ قُلْتُ هَلَكَ کھیلتے اور وہ تم سے کھیلتی یا فرمایا: تم اس سے ہنستے أَبِي فَتَرَكَ سَبْعَ - أَوْ تِسْعَ - بَنَاتٍ اور وہ تم سے ہستی۔ میں نے کہا: میرے والد فوت فَكَرِهْتُ أَنْ أَجِينَهُنَّ بِمِثْلِهِنَّ فَتَزَوَّجْتُ ہو گئے اور وہ سات یا نو بیٹیاں چھوڑ گئے تو میں نے