صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 136
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۳۶ ٨٠ - كتاب الدعوات دعا کی درخواست کا پیغام بھی پہنچایا۔ اس موقع پر آپ نے وضو کر کے ان کے لیے دعا کی کہ اے اللہ ! عبید ابو عامر کی مغفرت فرما اور قیامت کے دن ان کو لوگوں میں سے اپنی بہت سی مخلوق پر فوقیت دے۔ باب ٥٠ : الدُّعَاءُ إِذَا عَلَا عَقَبَةً جب گھائی پر چڑھے تو دعا کرنا قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ : خَيْرٌ عُقبا ابو عبد اللہ (امام بخاری) نے کہا: ( قرآن مجید میں (الكهف: ۴۵) عُقْبَةً وَ عُقْبًا وَ عَاقِبَةً آیا ہے ( خَيْرٌ عُقبا تو عقبا سے مراد انجام ہے وَاحِدٌ وَهُوَ آخِرُهُ } اور عُقْبَةً، عُقبا اور عَاقِبَةُ ایک ہی ہے اور اس سے مراد آخرت یعنی انجام ہے۔ ٦٣٨٤ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۶۳۸۴: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے ، أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ الله ایوب نے ابو عثمان (نہدی) سے، ابو عثمان نے عَنْهُ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت ت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ ۔ عنہ سے روایت روایت کی۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَكُنَّا إِذَا عَلَوْنَا انہوں نے کہا: ہم ایک سفر میں بی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ جب ہم بلندی پر چڑھتے تو اللہ اکبر كَبَّرْنَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کہتے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگو! اپنے وَسَلَّمَ أَيُّهَا النَّاسُ ارْبَعُوا عَلَى آپ کو سنبھال کر ٹھہر کر۔ کیونکہ تم کسی بہرے کو أَنْفُسِكُمْ فَإِنَّكُمْ لَا تَدْعُونَ أَصَمَّ وَلَا نہیں پکار رہے اور نہ ہی کسی غیر حاضر کو۔ بلکہ تم غَائِبًا وَلَكِنْ تَدْعُونَ سَمِيعًا بَصِيرًا ثُمَّ اُس ذات کو أَتَى عَلَيَّ وَأَنَا أَقُولُ فِي نَفْسِي لَا ہی دیکھتا ہے۔ پھر آپ میرے پاس آئے اور میں حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ فَقَالَ يَا اپنے دل میں کہہ رہا تھا: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ قَيْسٍ قُلْ لَا حَوْلَ وَلَا بِاللهِ آپؐ نے فرمایا: عبد اللہ بن قیس ! تم کہو لا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ فَإِنَّهَا كَنْزٌ مِنْ كُنُوزِ حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ ۔ (یعنی نہ بدی سے بچنے کی کو پکار رہے ہو جو بہت ہی سنتا اور بہت ا یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ انصاریہ کے مطابق ہیں۔ ( فتح الباری جزءا احاشیہ صفحہ ۲۲۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔