صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 131
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۳۱ ۸۰- كتاب الدعوات کرتا۔جو اپنے اندر سے شیطانی حصہ نکال کر پھینک دیتا ہے وہ مبارک انسان ہوتا ہے اور اس کے گھر اور نفس اور شہر ، سب جگہ اس کی برکت پہنچتی ہے۔لیکن اگر اس کے حصہ میں ہی تھوڑا آیا ہے تو وہ برکت نہ ہو گی۔“ (ملفوظات جلد ۳ صفحہ ۶۸) باب: الدُّعَاءُ بِكَفْرَةِ الْوَلَدِ مَعَ الْبَرَكَةِ برکت کے ساتھ بہت اولاد ہونے کی دعا کرنا ٦٣٨٠ - ٦٣٨١: حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ :۶۳۸۰-۶۳۸۱: ابوزید سعید بن ربیع نے ہم سے سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا اللہ سے روایت کی۔قتادہ نے کہا: میں نے حضرت انس رَضِيَ عَنْهُ قَالَ قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ أَنَسٌ رضی اللہ عنہ سے سنا۔وہ کہتے تھے: حضرت ام سلیم خَادِمُكَ ادْعُ اللهَ لَهُ قَالَ اللَّهُمَّ أَكْثِرُ نے کہا: انس آپ کا خادم ہے۔آپ اس کے لیے مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ۔اللہ سے دعا کریں۔آپ نے دعا کی: اے اللہ ! اُس کو بہت مال اور اولاد دے اور جو تو اُس کو عطا کرے اس میں تو اس کے لئے برکت دے۔أطرافه ،۱۹۸۲ ، ٦٣٣٤، ٦٣٤٤ ٦٣٧٨ - ٦٣٧٩- شریح: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاسے اللہ تعالٰی نے حضرت انسؓ کی اولاد میں بہت برکت عطا فرمائی۔علامہ ابن حجر لکھتے ہیں حضرت انس کی زندگی میں ان کے بیٹے اور پوتے سو سے زیادہ تھے۔(فتح الباری جزء ۴ صفحہ ۲۹۱) اور علامہ بدرالدین عینی لکھتے ہیں کہ حضرت انس جب بیت اللہ کا طواف کرتے تو ان کے ساتھ ان کی اولاد میں سے ۷۰ سے زیادہ افراد ہوتے۔(عمدۃ القاری جزء ۲۲ صفحہ ۲۹۷) باب ٤٨ : الدُّعَاءُ عِنْدَ الِاسْتِخَارَةِ استخارہ کے وقت دعا کرنا ٦٣٨٢ : حَدَّثَنَا مُطَرِفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۶۳۸۲: مطرف بن عبد اللہ ابو مصعب نے ہم سے أَبُو مُصْعَبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بیان کیا کہ عبد الرحمن بن ابی الموال نے ہمیں بتایا۔أَبِي الْمَوَالِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ انہوں نے محمد بن منکدر سے ، محمد نے حضرت جابر عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی