صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 120 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 120

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۲۰ باب ٤٤ ۸۰ - كتاب الدعوات الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا وَمِنْ وَفِتْنَةِ النَّارِ نکمی عمر سے اور دنیا کے فتنے سے اور آگ کے فتنے سے پناہ مانگنا ٦٣٧٤ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۶۳۷۴: اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ حسین بن علی جعفی) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ مُّصْعَب عَنْ أَبِيهِ زائده بن قدامہ ) سے زائدہ نے عبد الملک (بن قَالَ تَعَوَّذُوا بِكَلِمَاتٍ كَانَ النَّبِيُّ عمیر سے عبد الملک نے مصعب (بن سعد) سے، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ بِهِنَّ مصعب نے اپنے باپ سے روایت کی۔انہوں نے اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُيْنِ کہا: تم ان کلمات کے ذریعہ پناہ مانگا کرو کہ جن کے ذریعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پناہ مانگا کرتے تھے: وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ وَأَعُوذُ بِكَ اے اللہ ! میں بزدلی سے تیری پناہ لیتا ہوں اور بخل مِنْ أَنْ أُرَدَّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوذُ سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور تیری پناہ لیتا ہوں اس بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْقَبْرِ سے کہ نکی عمر تک پہنچایا جاؤں اور تیری پناہ لیتا ہوں دنیا کے فتنے اور عذاب قبر سے۔أطرافه: ٢٨٢٢، ٦٣٦٥، 1370، 6390- ٦٣٧٥ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى ۱۳۷۵ بسیجی بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ وسیع حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: ہشام بن عروہ نے عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ہم سے بیان کیا۔ہشام نے اپنے باپ سے، ان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ کے باپ نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ نبی اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے تھے: اے اللہ ! میں تیری پناہ لیتا ہوں سستی سے اور بہت بڑھاپے سے وَالْهَرَمِ وَالْمَغْرَمِ وَالْمَأْثَمِ اللَّهُمَّ إِنِّي اور ان باتوں سے جو چھٹی کا باعث ہوں اور ان أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَفِتْنَةِ باتوں سے جو گناہ کا موجب ہوں۔اے اللہ ! میں النَّارِ وَفِتْنَةِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَشَرِ تیری پناہ لیتا ہوں آگ کے عذاب سے اور آگ فِتْنَةِ الْغِنَى وَشَرِّ فِتْنَةِ الْفَقْرِ وَمِنْ شَرِّ کے فتنے سے اور قبر کے فتنے سے اور قبر کے عذاب