صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 107 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 107

صحیح البخاری جلد ۱۵ جسمانی فوائد: 1+2 ۸۰- كتاب الدعوات (1) Cold hydrotherapy سے دوران خون میں بہتری آتی ہے اس کے مستقل طریق استعمال سے جلد اور بالوں کی صحت برقرار رہتی ہے۔(۲) ورزش کے بعد (خاص طور پر athletes میں) پٹھوں میں کھچاؤ اور درد میں جلد آرام آجاتا ہے۔ایک تحقیق (۲۰۱۶) نے یہ ثابت کیا ہے کہ cyclists کے سخت ٹریننگ session کے بعد • امنٹ کے لئے Ice-cold Immersion سے کھچاؤ اور درد میں بہت جلد افاقہ ہوا ہے۔(۲۰۱۶) کی ایک تحقیق نے athletes میں تھکاوٹ اور سوزش میں نمایاں کمی کا ذکر کیا ہے۔(۳) Physiotherapist کے مشاہدہ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ زخم اور چوٹ لگنے کے بعد اور سوجن کے وقت Cold Ice packs کے استعمال سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔اسی طرح arthritis کے مریضوں کو بھی اس طریقہ علاج سے فائدہ ہوتا ہے اور طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ کا Pain Clinic بھی اس کا گواہ ہے۔(۴) ریسرچ اور روز مرہ کے مشاہدہ نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ Ice immersion یا Ice-cold sponging سے جسم کا درجہ حرارت جلد کم ہوتا ہے اور تیز بخار کا مضر اثر جاتا رہتا ہے۔(۵) یہ بھی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ lcc-cold hydrotherapy سے جسم کا دفاعی نظام مضبوط ہوتا ہے۔"Help & Boost Immunity“ اور انفیکشن کے امکانات بہت کم ہو جاتے ہیں جس کی بنیادی وجہ Pro-inflammatory cytokines کی کمی ہے یہ مصر cytokines مختلف auto-immune disorders (مثلاً Rheumatoid arthritis, Parkinsonism) میں بڑھ جاتے ہیں۔(1) Cold Exposure خواہ وہ برف کے پانی یا Ice packs کی صورت میں ہو جسم کے metabolic rate کو بڑھاتی ہے اور وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔کوریا میں وہ غوطہ خور خواتین جو مچھلیوں کے شکار کے لئے chilled water میں پتلے کپڑوں کے ساتھ غوطہ لگاتی ہیں ان کے وزن میں حیرت انگیز کمی واقع ہوتی ہے۔(۷) یہ بھی عجب انکشاف ۲۰۱۷ میں ہوا ہے کہ Ice immersion سے testosterone levels بڑ ھتے ہیں اور infertility کا بھی ایک علاج ہے۔اس طریقہ کار سے sperm count اور sperm motility میں ۲۰۰ فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔(۸) سائنسی تحقیق نے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ Ice cold therapy سے Uric acid میں بھی کمی واقع ہوتی ہے اور نقرس کے مریضوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔ذہنی و نفسیاتی فوائد (۱) ریسرچ نے یہ ثابت کیا ہے کہ ذہنی تناؤ، مایوسی اور گھبراہٹ (Anxiety and Depression) کا