صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 103 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 103

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۰۳ ۸۰ - كتاب الدعوات چونکہ دجالی فتنہ سے مسلمانوں کے لئے خاص طور پر اور تمام قوموں کے لئے عام طور پر زندگی اور موت کا شدید خطرہ پیدا ہونے والا تھا۔اس لئے دجال کے فتنے کے تعلق میں فِتْنَةُ الْمَسِيحِ الرِّجَالِ سے پناہ مانگنے کی دعا کے ساتھ ہی فِتْنَةُ الْمَحْيَا اور فِتْنَةُ الْبَيَاتِ سے پناہ مانگنے کی دعا ہمیں سکھائی گئی ہے۔(روایت نمبر ۸۳۲) یہ کتنا بڑا احسان ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اُمت پر۔چنانچہ آج وہ فتنہ اپنے زوروں پر ہے۔اس دعا سے جس کی تائید واقعات کر رہے ہیں، یہ ثابت ہوتا ہے کہ آپ کی تعلیم کردہ دعائیں در حقیقت وحی الہی کی خاص تجلیات کے تحت تھیں۔“ ( ترجمه و شرح صحیح البخاری، کتاب الاذان، باب الدعاء قبل السلام، جلد ۲ صفحه ۲۳۴) بَاب :۳۹: التَّعَوُّذُ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ ایسی بات سے پناہ مانگنا جو گناہ کا موجب ہو اور اس بات سے جو چھٹی کا موجب ہو ٦٣٦٨: حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ۶۳۶۸: معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ مُہیب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام بن عروہ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ صلى اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے : اے اللہ! میں الْكَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ وَمِنْ تیری پناہ لیتا ہوں سستی اور انتہائی بڑھاپے سے اور اس بات سے جو گناہ کا موجب ہو اور اس بات سے فِتْنَةِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ جو چھٹی کا موجب ہو اور قبر کے فتنے اور قبر کے عذاب النَّارِ وَعَذَابِ النَّارِ وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْغِنَى سے اور آگ کے فتنے اور آگ کے عذاب سے اور وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْفَقْرِ وَأَعُوذُ دولتمندی کے فتنے کے شر سے اور میں محتاجی کے بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ اللَّهُمَّ ننے سے تیری پناہ لیتا ہوں اور میں مسیح دجال کے اغْسِلْ عَنِّي خَطَايَايَ بِمَاءِ الثَّلْجِ فتنے سے تیری پناہ لیتا ہوں۔اے اللہ ! مجھ سے وَالْبَرَدِ وَنَقَّ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا میری خطاؤں کو برف اور اولوں کے پانی سے دھو نَقَّيْتَ التَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ ڈال اور میرے دل کو تمام خطاؤں سے پاک وصاف