صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 93
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۹۳ ۸۰ - كتاب الدعوات باب ٣٦: التَّعَوُّذُ مِنْ غَلَبَةِ الرِّجَالِ لوگوں کے غلبہ سے پناہ مانگنا وسلم نے حضرت ابوطلحہ سے فرمایا: اپنے لڑکوں میں ٦٣٦٣ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۶۳۶۳: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ اسماعيل بن جعفر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو بن عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو مَوْلَى الْمُطَّلِبِ الى عمرو سے جو مطلب بن عبد اللہ بن حنطب کے غلام تھے روایت کی کہ انہوں نے حضرت انس بن بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ أَنَّهُ سَمِعَ مالک سے سنا۔وہ کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَبِي طَلْحَةَ سے کوئی لڑکا ہمارے لئے ڈھونڈو جو میرا کام کاج الْتَمِن لَنَا غُلَامًا مِّنْ غِلْمَانِكُمْ کرے تو حضرت ابو طلحہ مجھے اپنے پیچھے سوار کر کے يَحْدُمُنِي فَخَرَجَ بِي أَبُو طَلْحَةَ لے گئے اور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی يُرْدِقُنِي وَرَاءَهُ فَكُنْتُ أَخْدُمُ رَسُولَ خدمت کیا کرتا تھا۔جب بھی آپ کہیں قیام کرتے اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلَّمَا نَزَلَ تو میں آپ سے سنتا کہ آپ اکثر یہ دعا کرتے: اے اللہ ! میں تیری ہی پناہ لیتا ہوں فکر اور غم سے فَكُنْتُ أَسْمَعُهُ يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ اللَّهُمَّ اور عاجزی اور ستی اور کنجوسی اور بزدلی سے اور قرضہ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ کے بہت ہو جانے سے اور لوگوں کے غلبہ سے۔وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ میں آپ کی اس وقت تک خدمت کرتا رہا کہ ہم وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ فَلَمْ أَزَلْ خیبر سے لوٹے اور آپ حضرت صفیہ بنت حیی کو أَخْدُمُهُ حَتَّى أَقْبَلْنَا مِنْ خَيْبَرَ وَأَقْبَلَ لائے۔آپ نے ان سے نکاح کیا تھا۔اور میں آپ بِصَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَةٍ قَدْ حَازَهَا فَكُنْتُ کو دیکھتا تھا کہ آپ اپنے پیچھے عباء یا کمبل سے ایک گول گد ابناتے اور پھر اُن کو اپنے پیچھے سوار کرتے۔أَرَاهُ يُحَوِّي وَرَاءَهُ بِعَبَاءَةٍ - أَوْ كِسَاءٍ جب ہم صہباء میں پہنچے تو آپ نے چمڑے کے ایک - ثُمَّ يُرْدِفُهَا وَرَاءَهُ حَتَّى إِذَا كُنَّا دستر خوان پر کھجور کا مالیدہ تیار کیا۔پھر آپ نے مجھے بِالصَّهْبَاءِ صَنَعَ حَيْسًا فِي نِطَعِ ثُمَّ بھیجا اور میں نے لوگوں کو بلایا اور انہوں نے کھایا أَرْسَلَنِي فَدَعَوْتُ رِجَالًا فَأَكَلُوا وَكَانَ اور یہ ولیمہ تھا آپ کا جو آپ نے حضرت صفیہ کو