صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 82 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 82

صحیح البخاری جلد ۱۵ Ar ۸۰ - كتاب الدعوات حَدَّثَنَا الْحَكَمُ قَالَ سَمِعْتُ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔حکم ( بن عتیبہ) نے ہم عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى قَالَ سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں نے عبد الرحمن لَقِيَنِي كَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ فَقَالَ أَلَا بن ابی لیلیٰ سے سنا۔وہ کہتے تھے : حضرت کعب بن أَهْدِي لَكَ هَدِيَّةَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عجره مجھ سے ملے اور کہنے لگے: کیا میں تمہیں ایک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَيْنَا فَقُلْنَا يَا تحفہ نہ دوں؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس باہر رَسُولَ اللهِ قَدْ عَلِمْنَا كَيْفَ نُسَلِّمُ آئے اور ہم نے کہا: یارسول اللہ ! ہمیں اس کا علم تو ! عَلَيْكَ فَكَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ قَالَ ہوچکا ہے کہ ہم آپ کے لئے سلامتی کی دعا کیسے کریں۔مگر ہم آپ کے لئے رحمت کی دعا کس قُولُوا اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى طرح کریں؟ آپ نے فرمایا: تم یوں کہو: اے اللہ ! آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ محمد اور آل محمد کو خاص الخاص رحمت سے نواز إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ جیسا کہ تو نے آل ابراہیم کو نوازا۔یقینا تو بہت ہی بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ خوبیوں والا ( اور ) بڑی شان والا ہے۔اے اللہ ! كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ محمد اور آل محمد کو برکتیں عطا کر جیسا کہ تو نے آل ابراہیم کو برکتیں عطا کیں۔یقینا تو بہت ہی خوبیوں حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔أطرافه والا ( اور ) بڑی شان والا ہے۔٦٣٥٨ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ :۶۳۵۸: ابراہیم بن حمزہ نے ہم سے بیان کیا کہ ابن حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ وَالدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ ابي حازم اور دراوردی نے ہمیں بتایا۔ان دونوں يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ أَبِي نے یزید ( بن عبد اللہ بن اسامہ بن ہاد) سے ، یزید سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ نے عبد اللہ بن حباب سے، عبد اللہ نے حضرت ابوسعید خدری سے روایت کی۔وہ کہتے تھے: ہم هَذَا السَّلَامُ عَلَيْكَ فَكَيْفَ نُصَلِّي قَالَ نے کہا: یا رسول اللہ ! یہ تو ہوئی آپ کے لئے سلامتی قُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ کی دعا کرنا، اب رحمت کی دعا کیسے کریں؟ فرمایا: وَرَسُولِكَ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ تم یوں کہا کرو: اے اللہ! محمد کو خاص الخاص رحمت وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا سے نواز جو تیرا بندہ اور تیرا رسول ہے جیسا کہ تو نے