صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 80
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۸۰ ۸۰ - كتاب الدعوات ٦٣٥٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ :۶۳۵۴: عبد العزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدِ عَنْ کیا کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ صالح بن کیسان سے، صالح نے ابن شہاب سے قَالَ أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ الرَّبِيعِ وَهُوَ روایت کی۔انہوں نے کہا: مجھے حضرت محمود بن الَّذِي مَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ربیع نے بتایا۔اور وہ وہی تھے جن کے منہ پر وَسَلَّمَ فِي وَجْهِهِ وَهُوَ غُلَامٌ مِنْ بِشْرِهِمْ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبکہ وہ لڑکے تھے اُن کے کوئیں سے پانی لے کر کلی کی تھی۔أطرافه: ۷۷، ۱۸۹، 839، 1185، ٦٤٢٢۔٦٣٥٥: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا :۶۳۵۵ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ (بن) مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ہشام بن عروہ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا نے ہمیں بتایا۔ہشام نے اپنے باپ سے ، ان کے قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت وَسَلَّمَ يُؤْتَى بِالصَّبْيَانِ فَيَدْعُو لَهُمْ کی۔وہ فرماتی تھیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس فَأْتِيَ بِصَبِيّ فَبَالَ عَلَى ثَوْبِهِ فَدَعَا بچے لائے جاتے تو آپ ان کے لئے دعا کرتے۔بِمَاءٍ فَأَتْبَعَهُ إِيَّاهُ وَلَمْ يَغْسِلْهُ۔آپ کے پاس ایک بچہ لایا گیا تو اس نے آپ کے کپڑے پر پیشاب کر دیا۔آپ نے پانی منگایا اور أطرافه: ٢٢٢، ٥٤٦٨، ٦٠٠٢ - اُس کو اُس کپڑے پر بہا دیا اور اس کو دھویا نہیں۔٦٣٥٦: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۳۵۶: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ - وَكَانَ زُہری نے کہا: مجھے حضرت عبد اللہ بن ثعلبہ بن رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ صُغیر نے خبر دی۔اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مَسَحَ عَيْنَهُ - أَنَّهُ رَأَى سَعْدَ بْنَ أَبِي نے ان کی آنکھ پر ہاتھ پھیرا تھا۔(انہیں دعادی تھی۔انہوں نے حضرت سعد بن ابی وقاص کو وَقَّاصٍ يُوتِرُ بِرَكْعَةٍ۔طرفه ٤٣٠٠ - دیکھا کہ وہ ایک ہی رکعت وتر پڑھتے۔