صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 71
صحیح البخاری جلد ۱۴ اك ۷۶ - كتاب الطب انسانی جسم کی قوت مدافعت (immunity) کو مضبوط کرتا ہے دیگر خصوصیات میں جراثیم اور وائرس کے خاتمہ کے کے علاج میں فائدہ مند Herpes اور Anti cancer, Anti Oxidant, AIDS, Hepatitis B,C لئے بطور ہے۔ دیگر فوائد میں ذیا بیطس، دل کی بیماریاں، جوڑوں کی بیماریاں، دودھ کی الرجی (Lactose Intolerance) بچوں میں دماغی و نفسیاتی کمزوری (Autism) شامل ہیں۔ بَاب ٦ : الدَّوَاءُ بِأَبْوَالِ الْإِبِلِ اونٹوں کے پیشاب سے علاج کرنا ٥٦٨٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۶۸۲: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ تمام ( بن یحی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نَاسًا اجْتَوَوْا فِي ( بن دعامہ ) سے، قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ الْمَدِينَةِ فَأَمَرَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عنہ سے روایت کی کہ کچھ لوگوں نے مدینہ میں وَسَلَّمَ أَنْ يَلْحَقُوا بِرَاعِيهِ يَعْنِي الْإِبِلَ آب و ہوا کو نا موافق پایا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فَيَشْرَبُوا مِنْ أَلْبَانِهَا وَأَبْوَالِهَا فَلَحِقُوا ان کو حکم دیا کہ وہ آپ کے چرواہے یعنی اونٹوں بِرَاعِيهِ فَشَرِبُوا مِنْ أَلْبَانِهَا وَأَبْوَالِهَا سے جاملیں اور وہاں ان کے دودھ اور ان کے حَتَّى صَلَحَتْ أَبْدَانُهُمْ فَقَتَلُوا الرَّاعِيَ پیشاب پئیں۔ چنانچہ وہ آپ کے چرواہے سے جا وَسَاقُوا الْإِبِلَ فَبَلَغَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ ملے اور وہاں ان کے دودھ اور پیشاب پئے۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَعَثَ فِي طَلَبِهِمْ فَجِيءَ یہاں تک کہ ان کے جسم اچھے بھلے ہو گئے۔ بِهِمْ فَقَطَعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ وَ تو انہوں نے چرواہے کو مار ڈالا اور اونٹ ہانک کر (1) Said Z, Musa S H, Yousefi M et al: Nutritional and Therapeutic Characteristics of Camel Milk in Children, A Systematic Review, Electronic Physician (ISSN 2008- 5842) November 2015 Volume 7, Issue 7 Pages 1523-1528۔ https://dx۔doi۔org/10۔19082/1523 Zafar R: Medicinal values of bioactive constituents of camel milk, A concise report۔ Int J Health Sci (Qassim)۔ 2017 Nov-Dec; 11 (5): 1-2