صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 70 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 70

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۰ ۷۶ - كتاب الطب الْبَصَرِيُّ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ ثابت نے ہمیں بتایا۔ ثابت نے حضرت انس سے نَاسًا كَانَ بِهِمْ سَقَمْ قَالُوا يَا رَسُولَ روایت کی کہ کچھ لوگوں کو کوئی بیماری ہو گئی۔ اللهِ آوِنَا وَأَطْعِمْنَا فَلَمَّا صَحُوا قَالُوا انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! ہمارے قیام و طعام کا إِنَّ الْمَدِينَةَ وَحْمَةٌ فَأَنْزَلَهُمْ الْحَرَّةَ فِي انتظام فرما دیں۔ جب وہ تندرست ہو گئے تو کہنے ذَوْدٍ لَهُ فَقَالَ اشْرَبُوا مِنْ أَلْبَانَهَا گئے: مدینہ کی آب و ہوا مدینہ کی آب و ہوا خراب ہے۔ آپ نے ان کو حرہ میں اپنے کچھ اونٹوں میں ٹھہرایا اور فرمایا کہ فَلَمَّا صَرُّوا قَتَلُوا رَاعِيَ النَّبِيِّ صَلَّى ان کا دودھ پیو۔ جب وہ تندرست ہو گئے تو اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاسْتَاقُوا ذَوْدَهُ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چرواہے کو مار فَبَعَثَ فِي آثَارِهِمْ فَقَطَعَ أَيْدِيَهُمْ ڈالا اور آپ کے اونٹ ہانک کر لے گئے تو آپ وَأَرْجُلَهُمْ وَسَمَرَ أَعْيُنَهُمْ فَرَأَيْتُ نے ان کے پیچھے آدمی بھیجے اور پھر (ان کے جرم الرَّجُلَ مِنْهُمْ يَكْدِمُ الْأَرْضَ بِلِسَانِهِ کے بدلے اُن کے ہاتھ اور پاؤں کٹوا ڈالے اور حَتَّى يَمُوتَ ۔ قَالَ سَلَامٌ فَبَلَغَنِي أَنَّ ان کی آنکھوں میں گرم سلائیاں پھر وائیں۔ میں الْحَجَّاجَ قَالَ لِأَنَسٍ حَدِّثْنِي بِأَشَد نے ان میں سے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ اپنی عُقُوبَةٍ عَاقَبَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ زبان زمین پر مارتا تھا یہاں تک کہ اسی طرح مر گیا۔ سلام (بن مسکین) کہتے تھے۔ مجھے یہ خبر وَسَلَّمَ فَحَدَّثَهُ بِهَذَا فَبَلَغَ الْحَسَنَ فَقَالَ وَدِدْتُ أَنَّهُ لَمْ يُحَدِّثْهُ۔ پہنچی ہے کہ حجاج بن یوسف) نے حضرت انس سے کہا: مجھے سخت ترین سز ا بتائیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہو تو انہوں نے حجاج سے یہی سزا بیان کی حسن (بصری) کو یہ خبر پہنچی تو انہوں نے کہا: کاش وہ حجاج سے یہ بیان نہ کرتے۔ أطرافه: ۲۳۳ ، ۱۵۰۱، ۳۰۱۸ ، ۴۱۹۲، ٤۱۹۳، ٤٦١٠، ٥٦٨٦ ، ٥٧٢٧، ٨٠٢، ٦٨٠٣، -٦٨٠٤ ، ٦٨٠٥ ٦٨٩٩ تشریح : الدَّواءُ بِالْبَانِ الْإِبِلِ: اونٹنیوں کے دودھ سے ، علاج کرنا۔ مکرم و محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود الحسن نوری صاحب ایڈ ایڈ منسٹریٹر طاہر ہارٹ ا انسٹیٹیوٹ ربوہ لکھتے ہیں: موجودہ تحقیق نے اونٹ کے دودھ کو دیگر سب مویشیوں کے دودھ سے صحت کے لئے مفید اور بہتر بتایا ہے۔ اونٹ کے دودھ کے مختلف اجزاء صحت اور نشوونما کے لئے فائدہ مند ہیں۔ ان میں Lactoferrin کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔ یہ