صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 64 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 64

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۴ ٧٦ - كتاب الطب دنیا کا کوئی بڑے سے بڑا ڈا کٹر نہ آج تک اس کی تردید کر سکا اور نہ آئندہ کر سکے گا۔جس سے ماننا پڑتا ہے کہ یہ علم لدنی کا کرشمہ تھا اور علم لدنی خدا تعالیٰ صرف اپنے خاص بندوں کو دیتا ہے۔“ (روزنامہ الفضل قادیان ۲۰ اگست ۱۹۴۰ صفحه ۴،۳) بَاب ٤ : الدَّوَاءُ بِالْعَسَلِ شہد سے علاج کرنا وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى : فِيْهِ شِفَاءُ لِلنَّاسِ اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اس میں لوگوں کے لیے شفا (النحل: ۷۰) کی خاصیت رکھی گئی) ہے۔٥٦٨٢ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۵۶۸۲ علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي هِشَامٌ ابواسامہ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا ہشام عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ( بن عروہ) نے مجھے بتایا۔ہشام نے اپنے باپ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الْحَلْوَاءُ وَالْعَسَلُ۔سے روایت کی۔آپ فرماتی تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو میٹھا اور شہد پسند تھا۔أطرافه: ٤٩١٢ ٥۲۱٦ ٥٢٦٧، ۲۶۸ ٥٤۳۱ ٥٥٩٩، ٥٦١٤، ٦٦٩١، ٦٩٧٢۔٥٦٨٣ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا :۵۶۸۳: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الرحمن عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنُ الْغَسِيلِ عَنْ عَاصِمِ بن غسیل نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عاصم بن عمر عُمَرَ بْن قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بن قتادہ سے، انہوں نے کہا: میں نے حضرت بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے سنا۔حضرت جابر سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ يَقُولُ إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ مِنْ فرماتے تھے۔اگر تمہاری دواؤں میں سے کسی چیز أَدْوِيَتِكُمْ أَوْ يَكُونُ فِي شَيْءٍ مِنْ میں بھلائی ہے یا فرمایا تمہاری دواؤں میں سے کسی أَدْوِيَتِكُمْ خَيْرٌ فَفِي شَرْطَةِ مِحْجَمٍ أَوْ چیز میں بھلائی ہو تو پھر پچھنے لگانے میں یا شہد کے شَرْبَةِ عَسَلٍ أَوْ لَدْعَةٍ بِنَارٍ تُوَافِقُ شربت میں یا آگ سے جلا دینے میں جو بیماری کے