صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 61 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 61

صحیح البخاری جلد ۱۴ ٧٦ - كتاب الطب شَرْبَةِ عَسَلٍ وَشَرْطَةِ مِحْجَمٍ وَكَيَّةِ نَارٍ انہوں نے کہا: شفاء تین چیزوں میں ہے۔شہد وَأَنْهَى أُمَّتِي عَنِ الْكَي رَفَعَ الْحَدِيثَ کے شربت میں اور پچھنہ لگانے میں اور آگ سے وَرَوَاهُ الْقُمِّيُّ عَنْ لَيْثٍ عَنْ مُجَاهِدٍ داغ دینے میں اور میں اپنی امت کو داغنے سے عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ منع کرتا ہوں۔( حضرت ابن عباس نے) اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعَسَلِ وَالْحَجْمِ۔حدیث کو مرفوعاً بیان کیا اور (یعقوب بن عبد اللہ ) تھی نے اس کو لیث سے، لیث نے مجاہد سے، مجاہد طرفه : ٥٦٨١ نے حضرت ابن عباس سے، حضرت ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا۔اس میں صرف شہد اور پچھنے لگانے کا ہی ذکر ہے۔٥٦٨١: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ :۵۶۸۱: محمد بن عبد الرحیم نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ أَبُو الْحَارِثِ تريج بن یونس ابو الحارث نے ہمیں خبر دی کہ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ شُجَاعٍ عَنْ سَالِمٍ مروان بن شجاع نے ہمیں بتایا۔مروان نے سالم الْأَفْطَسِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ افطس سے ، سالم نے سعید بن جبیر سے، سعید نے ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَن حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے،حضرت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: تین چیزوں میں شفا ہے۔الشَّفَاءُ فِي ثَلَاثَةٍ فِي شَرْطَةِ مِحْجَمٍ أَوْ شَرْبَةِ عَسَلٍ أَوْ كَيَّةٍ بِنَارٍ وَأَنْهَى کہنے لگانے میں یا شہد کے شربت میں یا آگ سے داغ دینے میں اور میں اپنی امت کو داغنے سے أُمَّتِي عَنِ الْكَي۔طرفه: ٥٦٨٠ - منع کرتا ہوں۔تشریح : الشَّفَاءُ في ثلاث: تین چیزوں میں شفا ہے۔عنوان باب کے یہ الفاظ جن کی تفصیل زیر باب احادیث میں بیان کی گئی ہے کا یہ مطلب نہیں کہ ان کے علاوہ کسی اور چیز میں شفا نہیں بلکہ ان الفاظ میں علاج کے اصول کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔مرض اگر دموی ہو تو اس کا علاج فاسد خون کو باہر نکال کر کیا جاتا ہے۔پچھنے لگانے سے فاسد خون نکالا جاتا ہے یا اسہال کے ذریعہ فاسد مادہ نکالا جاتا ہے جو شہد پلانے کی