صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page viii of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page viii

صحیح البخاری جلد ۱۴ ii فهرست باب ١٥: عِيَادَةُ الْمَرِيضِ رَاكِبًا وَمَاشِيًا وَرِدْفًا عَلَی بیمار کی عیادت کو سوار ہو کر یا پیدل چل کر یا ۳۵ الْحِمَارِ گدھے پر کسی کے پیچھے بیٹھ کر جانا بَاب ١٦ : مَا رُخِصَ لِلْمَرِيضِ أَنْ يَقُوْلَ إِنِّي وَجِع بیمار کا کہنا کہ میں بیمار ہوں یا کہنا ہائے میرا سریا یہ ۳۹ أَوْ وَا رَأْسَاهُ أَوْ اشْتَدَّ بِي الْوَجَعُ ۔ کہ بیماری سے مجھے سخت تکلیف ہے ۔ باب ۱۷ : قَوْلُ الْمَرِيضِ قُومُوا عَنِّي بیمار کا کہنا مجھ سے اُٹھ کر چلے جاؤ ۴۲ باب ۱۸: مَنْ ذَهَبَ بِالصَّبِيِّ الْمَرِيضِ لِيُدْعَى لَهُ ۔۔۔ جو بیمار بچے کو اس غرض کے لئے لے جائے کہ ۴۵ باب ۱۹ : تَمَنِّي الْمَرِيضِ الْمَوْتَ باب ۲۰ : دُعَاءُ الْعَائِدِ لِلْمَرِيضِ باب ۲۱ : وُضُوءُ الْعَائِدِ لِلْمَرِيضِ اس کے لئے دعا کی جائے بیمار کا موت کی آرزو کرنا م عیادت کرنے والے کا بیمار کے لیے دعا کرنا ۔ ۴۸ عیادت کرنے والے کا بیمار کے لیے وضو کرنا۔ ۵۰ باب ۲۲ : مَنْ دَعَا بِرَفْعِ الْوَبَاءِ وَالْحُمَّى جس نے وہا اور بخار کے ہٹائے جانے کی دعا کی ۔ ٧٦- كتاب الطب ۵۰ بَاب ۱ : مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاءً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ شِفَاءٌ اللہ نے کوئی بیماری پیدا نہیں کی مگر ضرور اس کی ۵۷ دوا بھی پیدا کی بَاب : هَلْ يُدَاوِي الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ وَالْمَرْأَةُ الرَّجُلَ ۔ کیا مرد عورت کا اور عورت مرد کا علاج معالجہ کرے ۵۹ بَاب : الشَّفَاءُ فِي ثَلَاثٍ ۔ تین چیزوں میں شفا ہے بَاب : الدَّوَاءُ بِالْعَسَلِ شہد سے علاج کرنا بَابه : الدَّوَاءُ بِأَلْبَانِ الْإِبِلِ اونٹنیوں کے دودھ سے علاج کرنا ۔ ۶۰ ۶۴ ٦٩ بَاب ٦ : الدَّوَاءُ بِأَبْوَالِ الْإِبِلِ اونٹوں کے پیشاب سے علاج کرنا اے بَاب : الْحَبَّةُ السَّوْدَاءُ ۔۔ کلونجی بَاب : التَّلْبِينَةُ لِلْمَرِيضِ۔۔۔ بیمار کو تلبینہ کھلانا ۔ بَاب : السَّعُوط۔ ناک میں دوائی ڈالنا ۔ ۷۵ 44 ۷۸ باب ۱۰ : السَّعُوطُ بِالْقُسْطِ الْهِنْدِيِّ وَالْبَحْرِي قسط ہندی (یعنی کُوٹ) اور قسط بحری (یعنی جو ۷۹ سمندر سے نکلتا ہے) کو ناک میں لینا