صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page ix of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page ix

صحیح البخاری جلد ۱۴ iii باب ۱۱ : أَيَّ سَاعَةٍ يَحْتَجِمُ کس وقت پچھنے لگوائے ۔ بَاب ۱۲ : الْحَجْمُ فِي السَّفَرِ وَالْإِحْرَامِ سفر میں یا احرام میں چھنے لگانا ۔ باب ۱۳ : الْحِجَامَةُ مِنَ الدَّاءِ بیماری کی وجہ سے پچھنے لگوانا ۔ باب ١٤ : الْحِجَامَةُ عَلَى الرَّأْسِ سر پر کچھنے لگانا ۔ فهرست M ۸۲ ۸۲ ام باب ١٥ : الْحِجَامَةُ مِنَ الشَّقِيقَةِ وَالصَّدَاعِ آدھے یا سارے سر کے درد کی وجہ سے پچھنے لگوانا ۸۵ باب ١٦ : الْحَلْقُ مِنَ الْأَذَى تکلیف کی وجہ سے سر منڈوانا ۸۶ باب ۱۷ : مَنِ اكْتَوَى أَوْ كَوَى غَيْرَهُ وَفَضْلُ مَنْ جس نے خود داغ لگوایا یا دوسرے کو داغ لگایا اور ۸۷ لَمْ يَكْتَوِ اس شخص کی خوبی جو داغ نہ لگوائے باب ۱۸ : الْإِثْمِدُ وَالْكُحْلُ مِنَ الرَّمَدِ آنکھ کے دُکھنے کی وجہ سے اصفہانی سرمہ یا عام ۹۱ سرمہ لگانا بَاب ۱۹ : الْجُدَامُ جذام ۔ ۹۲ بَاب ۲۰ : الْمَنَّ شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ من یعنی کھمبی آنکھ کا علاج ہے ۔ ۱۰۰ باب ۲۱ : اللَّدُودُ ۔ حلق میں دوا ڈالنا باب ۲۲ باب ۲۳ : الْعُدْرَةُ۔ بَاب ٢٤ : دَوَاءُ الْمَبْطُونِ۔ کو اگر جانا جسے دست آرہے ہوں اس کا علاج ۱۰۴ ۱۰۷ ۱۰۹ 11۰ بَاب ٢٥ : لَا صَفَرَ وَهُوَ دَاءً يَأْخُذُ الْبَطْنَ صفر (تو ہم کی) کوئی چیز نہیں بلکہ وہ ایک بیماری ۱۱۲ ہے جو پیٹ میں ہوتی ہے بَاب ٢٦ : ذَاتُ الْجَنْبِ ذات الجنب باب ۲۷ : حَرْقُ الْحَصِيرِ لِيُسَدَّ بِهِ الدَّمُ بوری جلانا تا اس سے خون بند کیا جائے باب ۲۸ : الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ ۔ بخار بھی جہنم کی بھاپ ہے ۔ باب ۲۹ : مَنْ خَرَجَ مِنْ أَرْضٍ لَا تُلَايِمُهُ ۔ جو ایسے ملک سے نکل جائے جو اسے موافق نہ ہو باب ٣٠ : مَا يُذْكَرُ فِي الطَّاعُونِ۔ طاعون کے متعلق جو بیان کیا جاتا ہے باب ۳۱ : أَجْرُ الصَّابِرِ عَلَى الطَّاعُونِ۔۔ طاعون میں صبر کرنے والے کا ثواب ۱۱۲ ۱۱۵ ۱۱۸ ۱۲۰ ۱۲۸ ۱۳۴