صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page vii of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page vii

صحیح البخاری جلد ۱۴ i بسم الله الرحمن الرحيم فهرس فهرست ٧٥ - كِتَابُ الْمَرْضَى باب ۱ : مَا جَاءَ فِي كَفَّارَةِ الْمَرَضِ جو (احادیث) بیماری کے کفارہ کے متعلق آئی ہیں۔ بَاب ۲ : شِدَّةُ الْمَرَضِ بیماری کی سختی ۔ ۲ ५ باب۳ : أَشَدُّ النَّاسِ بَلَاءَ الْأَنْبِيَاءُ ثُمَّ الْأَمْثَلُ فَالْأَمْثَلُ لوگوں میں سے سب سے بڑھ کر جن کی آزمائش کی ۱۰ جاتی ہے وہ انبیاء ہیں، پھر اسی طرح جتنا اعلیٰ درجہ کا آدمی ہو گا اتنی ہی زیادہ اس کی آزمائش ہو گی۔ باب ٤ : وُجُوبُ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ بیمار کی عیادت کرنا ضروری ہے۔ بابه : عِيَادَةُ الْمُغْمَى عَلَيْهِ جو آدمی بے ہوش ہو جائے اس کو دیکھنے جانا ۱۳ ۱۸ باب ٦ : فَضْلُ مَنْ يُصْرَعُ مِنَ الرِّيحِ جسے ریاح کے رُک جانے سے مرگی پڑا کرتی تھی ۱۸ اس کی خوبی بَاب : فَضْلُ مَنْ ذَهَبَ بَصَرُهُ جس شخص کی بینائی جاتی رہی اس کی خوبی ۔ باب ۸: عِيَادَةُ النِّسَاءِ الرِّجَالَ عورتوں کا مردوں کی بیمار پرسی کرنا ۔ بَاب ۹ : عِيَادَةُ الصَّبْيَانِ بچوں کی عیادت کرنا بَابِ ۱۰ : عِيَادَةُ الْأَعْرَابِ گنواروں کی عیادت کرنا ۔ بَاب ۱۱ : عِيَادَةُ الْمُشْرِكِ مشرکوں کی عیادت کرنا ۱۹ ۲۱ ۲۳ ۲۵ ۲۶ باب ۱۲ : إِذَا عَادَ مَرِيضًا فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَصَلَّی اگر کسی بیمار کی عیادت کو جائے اور نماز کا وقت ۲۸ بِهِمْ جَمَاعَةٌ ۔ باب ۱۳: وَضْعُ الْيَدِ عَلَى الْمَرِيضِ ہو گیا ہو پھر وہ ان کو باجماعت نماز پڑھائے بیمار پر ہاتھ رکھنا ۔ باب ١٤: مَا يُقَالُ لِلْمَرِيضِ وَمَا يُجِيبُ بیمار کو کیا کہا جائے اور وہ کیا جواب دے ۳۰ ۳۳