صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 726 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 726

صحیح البخاری جلد ۱۴ -29 ۷۹۔کتاب الاستئذان وَأَحْسِبُهُ قَالَ وَلَوْ بِعُودٍ يَعْرُضُهُ۔مشکوں کے منہ باندھو اور کھانے اور پینے کی چیزوں کو ڈھانپیو۔ہمام نے کہا: اور میں سمجھتا ہوں (کہ عطاء نے یہ بھی کہا: گو ایک لکڑی سے ہی جو وہ اس پر آڑی رکھ دے۔أطرافه: ۳۲۸۰، ٣٣٠٤، ٣٣١٦ ٥٦٢٣، ٥٦٢٤، ٦٢٩٥- بَاب ٥١ : الْخِتَانُ بَعْدَ الْكِبَرِ وَنَتْفُ الْإِبْطِ بڑھاپے کے بعد ختنہ کروانا اور بغل کے بال صاف کرنا ٦٢٩٧: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قُزَعَةَ ٢٢٩٧: یحی بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ ابراہیم حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ بن سعد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب سے، شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابن شہاب نے سعید بن مسیب سے، سعید نے أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابوہریرۃ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْفِطْرَةُ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے خَمْسَ الْخِتَانُ وَالِاسْتِحْدَادُ وَنَتْفُ فرمایا: فطری باتیں پانچ ہیں۔ختنہ کراتا اور زیر ناف الْإِبْطِ وَقَصُّ الشَّارِبِ وَتَقْلِيمُ الْأَطْفَارِ۔بال صاف کرنا اور بغل کے بال صاف کرنا اور مونچھیں کاٹنا اور ناخن تراشنا۔أطرافه: ۰۸۸۹، ۵۸۹۱ ٦٢٩٨ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۲۹۸ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ بن ابی حمزہ نے ہمیں بتایا۔ابو زناد نے ہم سے بیان عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ کیا۔انہوں نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ احْتَتَنَ وسلم نے فرمایا: حضرت ابراہیم نے اسی سال کے إِبْرَاهِيمُ بَعْدَ ثَمَانِينَ سَنَةً وَاخْتَتَنَ بعد ختنہ کروایا تھا اور تیشے سے ختنہ کروایا تھا۔(یہ بِالْقَدُومِ مُخَفَّفَةً قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ لفظ قَدُوْم ہے دال کی) تخفیف سے۔ابو عبد اللہ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ عَنْ (امام بخاریؒ) نے کہا: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ