صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 727 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 727

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۲۷ ۷۹۔کتاب الاستئذان أَبِي الزِّنَادِ وَقَالَ بِالْقَدُّومِ وَهُوَ مَوْضِع مغيره ( بن عبد الرحمن ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوزناد سے روایت کی اور انہوں نے کہا: یہ لفظ مُشَدَّدٌ۔طرفه: ٣٣٥٦۔قدوم ہے تشدید کے ساتھ اور یہ ایک جگہ ہے۔٦٢٩٩: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ :۶۲۹۹: محمد بن عبد الرحیم نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا عباد بن موسیٰ نے ہمیں بتایا۔اسماعیل بن جعفر نے إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ ہم سے بیان کیا۔انہوں نے اسرائیل سے، اسرائیل إِسْحَاقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ نے ابو اسحاق (طبیعی) سے ، ابو اسحاق نے سعید بن سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ مِثْلُ مَنْ أَنْتَ حِينَ جبیر سے روایت کی۔انہوں نے کہا: حضرت ابن قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عباس سے پوچھا گیا: آپ کس عمر کے تھے جب نبی أَنَا يَوْمَئِذٍ مَحْتُونَ۔قَالَ وَكَانُوا لَا صلى اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی ؟ تو انہوں نے کہا: يَخْتِنُونَ الرَّجُلَ حَتَّى يُدْرِكَ۔طرفه: ٦٣٠٠ - میں ان دنوں ختنہ شدہ تھا۔(ابو اسحاق نے) کہا: اور وہ آدمی کا ختنہ نہیں کیا کرتے تھے جب تک کہ وہ بالغ نہ ہو جاتا۔٦٣٠٠: وَقَالَ ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ أَبِيهِ ۶۳۰۰ اور (عبد اللہ ) ابن اور میں (بن یزید) عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ نے اپنے باپ سے نقل کیا۔انہوں نے ابو اسحاق عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ (طبیعی) سے ، ابو اسحاق نے سعید بن جبیر سے ، سعید نے حضرت ابن عباس سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا خَتِينٌ۔طرفه: ٦٢٩٩۔علیہ وسلم کی وفات ہوئی اور میر اختنہ ہو چکا تھا۔بَاب ٥٢ : كُلُّ لَهْوِ بَاطِلٌ إِذَا شَغَلَهُ عَنْ طَاعَةِ اللَّهِ ہر مشغلہ باطل ہے جب وہ انسان کو اللہ کی اطاعت سے غافل کر دے وَمَنْ قَالَ لِصَاحِبِهِ تَعَالَ أَقَامِرْكَ۔اور جو شخص اپنے ساتھی سے کہے: آؤ میں تم سے جوا وَقَوْلُهُ تَعَالَى: وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرى کھیلوں اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا: یعنی لوگوں میں سے