صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 725
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۲۵ -29 ۷۹- كتاب الاستئذان عَنْهُ قَالَ احْتَرَقَ بَيْتٌ بِالْمَدِينَةِ عَلَى رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: مدینہ أَهْلِهِ مِنَ اللَّيْلِ فَحُدِّثَ بِشَأْنِهِمْ میں رات کو ایک گھر جل گیا جس میں گھر والے النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ تھے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اُن کے متعلق بتایا گیا۔هَذِهِ النَّارَ إِنَّمَا هِيَ عَدُوٌّ لَّكُمْ فَإِذَا آپ نے فرمایا: یہ آگ تمہاری دشمن ہے۔اس لئے نِمْتُمْ فَأَطْفِئُوهَا عَنْكُمْ۔جب تم سونے لگو تو اس کو بجھا کر بے فکر ہو جایا کرو۔٦٢٩٥ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ :۶۲۹۵: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ حماد عَنْ كَثِيرٍ هُوَ ابْنُ شِنْظِيرٍ عَنْ عَطَاءٍ (بن زید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کثیر سے جو عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ابن شنظیر ہیں، کثیر نے عطاء بن ابی رباح) سے، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عطاء نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے وَسَلَّمَ حَمِرُوا الْآنِيَةَ وَأَجِيفُوا الْأَبْوَابَ روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی ا ہم نے وَأَطْفِئُوا الْمَصَابِيحَ فَإِنَّ الْفُوَيْسِقَةَ رُبَّمَا فرمایا: برتنوں کو ڈھانپ دیا کرو اور دروازوں کو بند جَرَّتِ الْفَتِيلَةَ فَأَحْرَقَتْ أَهْلَ الْبَيْتِ کرلیا کرو اور چراغوں کو بجھا دو کیونکہ چوہا کبھی کبھی بیتی گھسیٹ کر لے جاتا ہے اور گھر والوں کو جلا دیتا ہے۔أطرافه ۳۲۸۰، ۳۳۰ ۳۳۱٦، ٥٦۲۳، ٥٦٢٤، ٦٢٩٦- بَابِ ٥٠: غَلْقُ الْأَبْوَابِ بِاللَّيْلِ رات کو دروازے بند کرنا ٦٢٩٦ : حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ أَبِي عَبَّادٍ :۶۲۹۶ حسان بن ابی عباد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ همام ( بن یحی) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عطاء (بن قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابی رباح) سے ، عطاء نے حضرت جابر بن عبد اللہ أَطْفِئُوا الْمَصَابِيحَ بِاللَّيْلِ إِذَا رَقَدْتُّمْ (انصاری) سے روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ وَأَغْلِقُوا الْأَبْوَابَ وَأَوْكُوا الْأَسْقِيَةَ صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم سونے لگو تورات وَخَمِرُوا الطَّعَامَ وَالشَّرَابَ۔قَالَ هَمَّامٌ کو چراغ بجھا دیا کرو اور دروازوں کو بند کر لیا کر و اور