صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 724
صحیح البخاری جلد ۱۴ وَالْمَعْنَى يَتَنَاجَوْنَ۔۷۲۴ -29 ۷۹۔کتاب الاستئذان ہے۔تو اللہ تعالیٰ نے اسی مصدر سے ان کو موصوف کیا اور اس کے معنی ہیں کہ وہ آپس میں سرگوشیاں کر رہے ہوتے ہیں۔٦٢٩٢: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۲۲۹۲: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ جعفر نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ انہوں نے عبدالعزیز بن صہیب) سے، عبدالعزیز عَنْهُ قَالَ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ وَرَجُلٌ يُنَاجِي نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا انہوں نے کہا: نماز کے لئے تکبیر ہوگئی اور ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سرگوشی کر رہا تھا۔اور وہ آپ سے اتنی دیر تک سرگوشی کرتا رہا کہ آپ کے صحابہ سو گئے۔پھر اس کے بعد آپ کھڑے زَالَ يُنَاجِيهِ حَتَّى نَامَ أَصْحَابُهُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى۔أطرافه: ٦٤٢، ٦٤٣ - ہوئے اور نماز پڑھائی۔بَاب ٤٩ : لَا تُتْرَكُ النَّارُ فِي الْبَيْتِ عِنْدَ النَّوْمِ سوتے وقت گھر میں آگ نہ رہنے دی جائے ٦٢٩٣: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ ۶۲۹۳: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ ابن عیینہ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے ، زہری نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سالم سے ، سالم نے اپنے باپ سے، ان کے باپ لَا تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ حِينَ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: جب تم سونے لگتے ہو تو اپنے گھروں میں آگ نہ رہنے دیا کرو۔تَنَامُونَ۔٦٢٩٤: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ :۶۲۹۴ محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ ابواسامہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے بُرید بن عبد اللہ سے، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ بُرید نے ابوبردہ سے ، ابوبردہ نے حضرت ابو موسیٰ