صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 720 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 720

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۹ - كتاب الاستئذان بَاب ٤٤ : الِاسْتِلْقَاءُ چت لیٹنا ٦٢٨٧ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۶۲۸۷ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ قَالَ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا کہ زہری نے ہم أَخْبَرَنِي عَبَّادُ بْنُ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ سے بیان کیا۔زہری نے کہا: عباد بن تمیم نے اپنے رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ چچا عبد اللہ بن زید انصاری) سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا۔انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ مُسْتَلْقِيًا وَاضِعًا صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں دیکھا کہ آپ اپنا ایک إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى۔أطرافه: ٤٧٥، ٥٩٦٩۔پاؤں دوسرے پر رکھے ہوئے چت لیٹے ہیں۔بَاب ٤٥ : لَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ تیسرے کو چھوڑ کر دو آپس میں سرگوشی نہ کریں وَقَوْلُهُ تَعَالَى : يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اے مومنو! جب تناجيتُم فَلَا تَتَنَاجُوا بِالْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَ مشورہ کرو تو گناہ کی بات اور زیادتی کی بات پر خفیہ مَعْصِيَتِ الرَّسُولِ وَتَنَا جَوابِالْبِرِّ وَالتَّقْوَى مشورے نہ کیا کرو اور نہ رسول کی نافرمانی کی باتوں إِلَى قَوْلِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ پر بلکہ نیکی کی باتوں پر اور تقویٰ کی باتوں پر مشورہ کیا کرو اور اللہ کا تقویٰ اختیار کیا کرو جس کی طرف (المجادلة: ۱۱،۱۰) تم سب کو زندہ کر کے لوٹایا جائے گا۔خفیہ مشورہ کرنے کا طریق شیطان کی طرف سے آیا ہے اور اس کی غرض یہ ہے کہ مومنوں کو فکر میں ڈالے اور وہ ان کو اللہ کے حکم کے بغیر کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا اور چاہیئے کہ مومن صرف اللہ پر توکل کریں۔وَقَوْلُهُ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَاجَيْتُم اور اللہ کا فرمانا: اے ایمان دارو! جب تم رسول سے الرَّسُولَ فَقَدِمُوا بَيْنَ يَدَی نَجُونكم الگ مشورہ کرنا چاہو تو اپنے مشورہ سے پہلے کچھ