صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 717
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۱۷ ۷۹- كتاب الاستئذان أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ قَالَ أَنْتِ مِنَ (فرمایا:) بادشاہوں کی طرح تختوں پر بیٹھے ہوئے الْأَوَّلِينَ فَرَكِبَتِ الْبَحْرَ زَمَنَ مُعَاوِيَةَ ہیں۔ میں نے کہا: اللہ سے دعا کریں کہ مجھے بھی ان فَصُرِعَتْ عَنْ دَابَّتِهَا حِينَ خَرَجَتْ مِنَ میں سے کرے۔ آپؐ نے فرمایا: تم تو پہلوں میں ہو۔ چنانچہ انہوں نے بھی حضرت معاویہؓ کے زمانہ میں الْبَحْرِ فَهَلَكَتْ۔ سمندر میں سفر کیا اور جب سمندر سے باہر آئیں تو اپنے جانور پر سے گر کر فوت ہو گئیں۔ أطراف الحديث ٦٢٨٢: ۲۷۸۸، ۲۷۹۹، ۲۸۷۷، ۲۸۹۴، ۷۰۰۱۔ أطراف الحديث ۶۲۸۳ : ۲۷۸۹، ۲۸۰۰، ۲۸۷۸، ۲۸۹۵، ۲۹۲۴، ۷۰۰۲۔ باب ٤٢ : الْجُلُوسُ كَيْفَمَا تَيَسَّرَ جیسے بھی آسانی ہو بیٹھنا ٦٢٨٤ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۲۸۴: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَاءِ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری بْنِ يَزِيدَ اللَّيْنِي عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ سے ، زہری نے عطاء بن یزید لیثی سے، عطاء نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى لِبْسَتَيْنِ وَعَنْ کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو طرح کے پہننے اور دو قسم کی خرید و فروخت سے بَيْعَتَيْنِ اشْتِمَالِ الصَّمَّاءِ وَالاحْتِبَاءِ فِي ثَوْبِ وَاحِدٍ لَيْسَ عَلَى فَرْجِ الْإِنْسَانِ منع فرمایا۔ کپڑے کو اس طرح لپیٹنا کہ دونوں ہاتھ اندر ہی ہوں اور ایک کپڑے میں گوٹھ مار کر بیٹھنا مِنْهُ شَيْءٌ وَالْمُلَامَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ۔ کہ آدمی کی شرمگاہ پر کوئی کپڑے کا حصہ نہ رہے تَابَعَهُ مَعْمَرٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصٍ اور چیز کو چھو کر اور پھینک کر لینا دینا۔ (سفیان کی وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُدَيْلٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ۔ طرح) معمر اور محمد بن ابی حفص اور عبد اللہ بن بدیل نے بھی زہری سے یہی روایت کی۔ أطرافه: ٣٦٧، ١٩٩١، ٢١٤٤ ، ٢١٤٧، ٥٨٢٠، ٥٨٢٢۔