صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 716
صحیح البخاری جلد ۱۴ ZM ۷۹ - كتاب الاستئذان ٦٢٨٢ ٦٢٨٣ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ۶۲۸۲-۶۲۸۳: اسماعیل (بن ابی اولیس) نے ہم قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سے بیان کیا، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ اسحاق بن عبد اللہ بن ابی طلحہ سے، اسحاق نے مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے اُن کو کہتے ہوئے سنا۔رسول اللہ صلی اللہ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم جب مسجد قبا کو جاتے تو حضرت ام حرام إِذَا ذَهَبَ إِلَى قُبَاءٍ يَدْخُلُ عَلَى بنت ملحان کے ہاں جاتے۔وہ آپ کو کھانا کھلاتیں أُمّ حَرَامٍ بِنْتِ مِلْحَانَ فَتُطْعِمُهُ وَكَانَتْ اور وہ حضرت عبادہ بن صامت کی بیوی تھیں۔تَحْتَ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ فَدَخَلَ يَوْمًا ایک دن آپ ان کے ہاں گئے اور حضرت ام حرام فَأَطْعَمَتْهُ فَنَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله نے آپ کو کھانا کھلایا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ اسْتَيْقَظَ يَضْحَكُ سوئے پھر ہنستے ہوئے جاگے۔حضرت ام حرام قَالَتْ فَقُلْتُ مَا يُضْحِكُكَ يَا رَسُولَ کہتی تھیں: میں نے پوچھا: یارسول اللہ ! آپ کو کیا بات ہنسا رہی ہے ؟ آپ نے فرمایا: میری اُمت میں اللَّهِ فَقَالَ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي عُرِضُوا عَلَيَّ سے کچھ لوگ میرے سامنے پیش کئے گئے جو اللہ غُزَاةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ يَرْكَبُونَ ثَبَجَ هَذَا کی راہ میں غازی ہیں۔اس سمندر میں سوار جارہے الْبَحْرِ مُلُوكًا عَلَى الْأَسِرَّةِ أَوْ قَالَ مِثْلَ ہیں، بادشاہ ہیں تختوں پر بیٹھے ہوئے یا فرمایا: جیسے الْمُلُوكِ عَلَى الْأَسِرَّةِ يَشُكُ إِسْحَاقُ بادشاہ ہوتے ہیں تختوں پر بیٹھے ہوئے ہیں۔اسحاق قُلْتُ ادْعُ اللهَ أَنْ يُجْعَلَنِي مِنْهُمْ نے ان الفاظ کے متعلق شک کیا۔میں نے کہا: اللہ فَدَعَا ثُمَّ وَضَعَ رَأْسَهُ فَنَامَ ثُمَّ اسْتَيْقَظَ سے دعا کریں کہ مجھے بھی انہی میں سے کرے۔يَضْحَكُ فَقُلْتُ مَا يُضْحِكُكَ يَا رَسُولَ آپ نے دعا کی اور پھر سر رکھ کر سو گئے۔پھر جاگے تو ہنس رہے تھے۔میں نے پوچھا: یا رسول اللہ ! اللَّهِ قَالَ نَاسٌ مِّنْ أُمَّتِي عُرِضُوا عَلَيَّ آپ کو کیا بات ہنسار ہی ہے ؟ آپ نے فرمایا: میری غُزَاةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يَرْكَبُونَ ثَبَجَ هَذَا اُمت کے کچھ لوگ میرے سامنے پیش کئے گئے جو الْبَحْرِ مُلُوكًا عَلَى الْأَسِرَّةِ أَوْ مِثْلَ اللہ کی راہ میں غازی ہیں۔اس سمندر میں سوار جا الْمُلُوكِ عَلَى الْأَسِرَّةِ فَقُلْتُ ادْعُ الله رہے ہیں۔بادشاہ ہیں تختوں پر بیٹھے ہوئے۔یا