صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 715
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۱۵ ۷۹ - كتاب الاستئذان يَا رَسُولَ اللَّهِ هُوَ فِي الْمَسْجِدِ رَاقِدْ سے فرمایا: دیکھو وہ کہاں ہے؟ وہ آیا اور اس نے کہا: فَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يا رسول اللہ ! وہ مسجد میں سوئے ہوئے ہیں۔ رسول وَهُوَ مُضْطَجِعْ قَدْ سَقَطَ رِدَاؤُهُ عَنْ الله صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور وہ لیٹے ہوئے تھے۔ شِقِّهِ فَأَصَابَهُ تُرَابٌ فَجَعَلَ رَسُولُ اللهِ ان کی چادر ان کے ایک پہلو سے گر گئی تھی جس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُهُ عَنْهُ سے ان کو مٹی لگ گئی تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وَهُوَ يَقُولُ قُمْ أَبَا تُرَابٍ قُمْ أَبَا تُرَابٍ۔ وسلم ان سے مٹی پونچھنے لگے اور یہ فرماتے جاتے تھے: اُٹھو ابو تراب، اُٹھو ابو تراب۔ أطرافه: ٤٤١ ، ٣٧٠٣، ٦٢٠٤۔ باب ٤١ : مَنْ زَارَ قَوْمًا فَقَالَ عِنْدَهُمْ جو کسی قوم کو ملنے جائے اور انہی کے پاس قیلولہ کرے ٦٢٨١ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۲۲۸۱ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ بن عبدالله انصاری نے ہمیں بتایا، کہا: میرے باپ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ ثُمَامَةَ عَنْ أَنَسٍ نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے تمامہ سے، تمامہ أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ كَانَتْ تَبْسُطُ لِلنَّبِيِّ نے حضرت انس سے روایت کی کہ حضرت ام سلیم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِطَعًا فَيَقِيلُ في صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک چڑہ بچھاتی تھیں عِنْدَهَا عَلَى ذَلِكَ النِّطَعِ قَالَ فَإِذَا نَامَ اور آپ ان کے ہاں اس چڑے پر ہی قیلولہ کرتے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَتْ تھے۔ حضرت انس کہتے تھے: جب نبی صلی اللہ علیہ مِنْ عَرَقِهِ وَشَعَرِهِ فَجَمَعَتْهُ فِي قَارُورَة وسلم ہوتے تو حضرت ام سلیم آپ کا پسینہ اور آپ کے کچھ بال لیتیں اور انہیں ایک شیشی میں ثُمَّ جَمَعَتْهُ فِي سُكٍ وَهُوَ نَائِمٌ۔ قَالَ محفوظ رکھتی جاتیں۔ پھر ان میں خوشبو ملا لیتیں۔ فَلَمَّا حَضَرَ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ الْوَفَاةُ ثمامہ کہتے تھے کہ جب حضرت انس بن مالک فوت أَوْصَى إِلَيَّ أَنْ يُجْعَلَ فِي حَنُوطِهِ مِنْ ہونے لگے، انہوں نے وصیت کی کہ ا وصیت کی کہ اسی خوشبو کو ذَلِكَ السُّلِّ قَالَ فَجُعِلَ فِي حَنُوطِهِ اُن کے حنوط میں ڈالا جائے۔ کہتے تھے: چنانچہ وہ خوشبو ان کے حنوط میں ڈالی گئی۔