صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 712 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 712

صحیح البخاری جلد ۱۴ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذُكِرَ لَهُ صَوْمِي فَدَخَلَ عَلَيَّ فَأَلْقَيْتُ لَهُ ۷۹ کتاب الاستئذان -29 ح و حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ بیان کیا کہ خالد ( طحان) نے ہمیں بتایا۔نیز عبد اللہ۔حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ بن محمد (مندی) نے مجھ سے بیان کیا کہ عمرو بن عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي عون نے ہم سے بیان کیا کہ خالد بن عبد اللہ طحان) أَبُو الْمَلِيحِ قَالَ دَخَلْتُ مَعَ أَبِيكَ نے ہم سے بیان کیا۔خالد بن عبد اللہ نے خالد (حذاء) زَيْدٍ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو فَحَدَّثَنَا ، خالد نے ابو قلابہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: مجھے ابو ملیح نے بتایا، کہا: میں تمہارے باپ زید کے ساتھ حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص) کے پاس گیا۔انہوں نے ہم سے بیان کیا کہ نبی صلی الله ونم وِسَادَةً مِنْ أَدَمٍ حَشْوُهَا لِيفٌ فَجَلَسَ کے پاس میرے روزے کا ذکر کیا گیا تو آپ میرے عَلَى الْأَرْضِ وَصَارَتِ الْوِسَادَةُ بَيْنِي پاس آئے اور میں نے آپ کے لئے چھڑے کا گاؤ وَبَيْنَهُ فَقَالَ لِي أَمَا يَكْفِيكَ مِنْ كُلِ تیمیہ رکھ دیا جس میں کھجور کے ریشے بھرے ہوئے شَهْرٍ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ تھے۔آپ زمین پر بیٹھ گئے اور وہ گدامیرے اور قَالَ خَمْسًا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ آپ کے درمیان رہا تو آپ نے مجھ سے فرمایا: کیا سَبْعًا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ تِسْعًا تمہیں ہر مہینے میں تین دن کافی نہیں ؟ میں نے کہا: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ إِحْدَى عَشْرَةَ يا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا: پانچ دن ؟ میں نے کہا: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ لَا صَوْمَ فَوْقَ يارسول اللہ ! آپ نے فرمایا: سات دن سہی۔میں نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا: نو دن سہی۔میں نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا: گیارہ دن سہی۔میں نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا: حضرت داؤد صَوْمِ دَاوُدَ شَطْرَ الدَّهْرِ صِيَامُ يَوْمٍ وَإِفْطَارُ يَوْمٍ۔کے روزوں سے بڑھ کر اور کوئی روزہ نہیں جو آدھی عمر کے روزے تھے یعنی ایک دن روزہ اور ایک دن افطار أطرافه: ۱۱۳۱، ۱۱۰۲، ۱۱۰۳، ۱۹۷۹، ۱۹۷۵، ۱۹۷۶، ۱۹۷۷، ۱۹۷۸، ۱۹۷۹، -٥، ٦١٣٤۱۹۹ ،۵۰٥، ٥٤۰۰۳ ،۵۰۰۲ ،۳۴۲۰ ،۳۴۱۹ ،۳۴۱۸ ،۱۹۸۰ ٦٢٧٨ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرٍ :۶۲۷۸ يحيى بن جعفر نے ہم سے بیان کیا کہ یزید