صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 711 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 711

صحیح البخاری جلد ۱۴ -29 ۷۹ - كتاب الاستئذان بَاب ٣٦ : مَنْ أَسْرَعَ فِي مَشْيِهِ لِحَاجَةٍ أَوْ قَصْدِ جو شخص کسی ضرورت سے یا غرض سے اپنی رفتار کو تیز کرے ٦٢٧٥: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ۲۲۷۵: ابو عاصم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمر بن عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ،سعید سے، عمر نے ابن ابی ملیکہ سے روایت کی کہ أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَهُ قَالَ عقبہ بن حارث نے ان سے بیان کیا۔انہوں نے صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کی نماز پڑھائی الْعَصْرَ فَأَسْرَعَ ثُمَّ دَخَلَ الْبَيْتَ۔اور پھر جلدی جلدی چلے اور گھر کے اندر گئے۔أطرافه: ٨٥١، ١٢٢١، ١٤٣٠ - باب ۳۷ : السَّرِيرُ تخت ٦٢٧٦ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ۶۲۷۶: قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ جریر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش سے ، اعمش مَّسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا نے ابوالضحیٰ سے، ابوالضحیٰ نے مسروق سے، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَسْطَ السَّرِيرِ وَأَنَا کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تخت مُضْطَجِعَةٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ تَكُونُ کے درمیان نماز پڑھا کرتے تھے اور میں آپ کے اور قبلے کے درمیان لیٹی ہوتی۔مجھے ضرورت ہوتی تو میں اُٹھنا نا پسند کرتی کہ کہیں آپ کے سامنے نہ ہو جاؤں، اس لئے ایک طرف سے کھسک جاتی۔لِيَ الْحَاجَةُ فَأَكْرَهُ أَنْ أَقُومَ فَأَسْتَقْبِلَهُ فَأَنْسَلُ انْسِلَالًا۔أطرافه: ۳۸۲، ۳۸۳ ، ۳۸۴، ۰۰۸، ۰۱۱، ۰۱۲، ۰۱۳، ۰۱، ۰۱۰، ۵۱۹، ۹۹۷، ۱۲۰۹۔بَابِ ۳۸: مَنْ أُلْقِيَ لَهُ وِسَادَةٌ جس کے لئے گزار کھا گیا ٦٢٧٧: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا خَالِدٌ ۶۲۷۷: اسحاق ( بن شاہین واسطی) نے ہم سے