صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 708 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 708

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۰۸ ۷۹ - كتاب الاستئذان بَاب ۳۳: مَنْ قَامَ مِنْ مَّجْلِسِهِ أَوْ بَيْتِهِ جو شخص اپنی جگہ سے یا گھر سے اُٹھ کر چلا جائے وَلَمْ يَسْتَأْذِنْ أَصْحَابَهُ أَوْ تَهَيَّأَ لِلْقِيَامِ اور اپنے ساتھیوں سے اجازت نہ مانگے یا اُٹھنے کی تیاری کرے تاکہ لوگ بھی اُٹھ کر چلے جائیں۔لِيَقُومَ النَّاسُ۔٦٢٧١ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ ۶۲۷۱: حسن بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ معتمر حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ سَمِعْتُ أَبِي يَذْكُرُ عَنْ ( بن سليمان) نے ہمیں بتایا۔(انہوں نے کہا:) میں نے اپنے باپ سے سنا۔وہ بیان کرتے تھے کہ مِجْلَرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ انہوں نے ابو مجلز (لاحق بن حمید) سے روایت کی۔اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ ابو مجلز نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْنَبَ بِنْتَ روایت کی۔وہ بیان کرتے ہیں: جب رسول اللہ جَحْشِ دَعَا النَّاسَ طَعِمُوا ثُمَّ جَلَسُوا عَلَى الله ولم نے حضرت زینب بنت جحش سے نکاح کیا يَتَحَدَّثُونَ قَالَ فَأَخَذَ كَأَنَّهُ يَتَهَيَّأُ لِلْقِيَامِ تو آپ نے لوگوں کو دعوت دی۔انہوں نے کھانا فَلَمْ يَقُومُوا فَلَمَّا رَأَى ذَلِكَ قَامَ کھایا اور پھر بیٹھ گئے، لگے باتیں کرنے۔حضرت انس کہتے تھے کہ آپ نے یوں ظاہر کیا کہ گویا کہ فَلَمَّا قَامَ قَامَ مَنْ قَامَ مَعَهُ مِنَ النَّاسِ اٹھنے کی تیاری کرتے ہیں مگر وہ نہیں اٹھے۔جب وَبَقِيَ ثَلَاثَةٌ وَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ آپ نے یہ دیکھا تو آپ کھڑے ہو گئے۔جب آپ وَسَلَّمَ جَاءَ لِيَدْخُلَ فَإِذَا الْقَوْمُ جُلُوسٌ کھڑے ہو گئے تو لوگوں میں سے آپ کے ساتھ جو ثُمَّ إِنَّهُمْ قَامُوا فَانْطَلَقُوا قَالَ فَجِئْتُ اُٹھ کر چلے گئے چلے گئے اور تین آدمی رہ گئے۔اور فَأَخْبَرْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في عَلى الدم اندر جانے کے لئے آئے تو کیا دیکھا کہ وہ أَنَّهُمْ قَدِ انْطَلَقُوا فَجَاءَ حَتَّى دَخَلَ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں۔پھر اس کے بعد وہ بھی اُٹھ کر چلے گئے۔حضرت انس کہتے تھے : میں آیا اور میں فَذَهَبْتُ أَدْخُلُ فَأَرْحَى الْحِجَابَ بَيْنِي ننھی منی ایام کو خر کر دی کہ وہ اب چلے گئے ہیں۔نے صلی وَبَيْنَهُ وَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى: يَايُّهَا الَّذِينَ تب آپ آئے اور اندر گئے۔میں بھی اندر جانے امنوا لا تدخُلُوا بُيُوتَ النَّبِي إِلا أَن يُؤْذَنَ لگا تو آپ نے اپنے اور میرے درمیان پردہ ڈال دیا لَكُمْ إِلَى قَوْلِهِ : اِنَّ ذلِكُمْ كَانَ عِندَ الله اور اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: يَايُّهَا الَّذِينَ