صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 702
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۰۲ ۷۹ - كتاب الاستئذان قُلْتُ لِزَيْدٍ إِنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّهُ أَبُو الدَّرْدَاءِ میں کھڑا رہا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ جبریل فَقَالَ أَشْهَدُ لَحَدَّثَنِيهِ أَبُو ذَرٍ بِالرَّبَدَةِ تھے جو میرے پاس آئے تھے اور انہوں نے مجھے قَالَ الْأَعْمَسُ وَحَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ عَنْ بتایا کہ میری امت میں سے جو ایسی حالت میں أَبِي الدَّرْدَاءِ نَحْوَهُ وَقَالَ أَبُو شِهَابٍ فوت ہو جائے کہ وہ کسی چیز کو بھی اللہ کا شریک نہ عَنِ الْأَعْمَشِ يَمْكُتُ عِنْدِي فَوْقَ ٹھہراتا ہو گا وہ جنت میں داخل ہو جائے گا۔میں نے کہا: یا رسول اللہ ! گو اس نے زنا اور چوری بھی ثلاث۔کی ہو؟ آپ نے فرمایا: گو اس نے زنا بھی کیا ہو اور چوری بھی کی ہو۔(اعمش کہتے تھے ) میں نے زید سے کہا: مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ یہ راوی حضرت ابو دردار تھے تو انہوں نے کہا: میں یہ گواہی دیتا ہوں کہ حضرت ابوذر نے مجھ سے یہ واقعہ ربڑہ میں بیان کیا۔اعمش نے کہا اور ابو صالح (سمان) نے مجھے حضرت ابو دردا سے روایت کرتے ہوئے اسی طرح کا واقعہ بتایا اور ابو شہاب نے بھی اعمش سے اسے نقل کیا۔انہوں نے یہ الفاظ کہے کہ میرے پاس تین دن سے زیادہ ٹھہر ار ہے۔أطرافه ،۱۲۳۷ ، ۱٤۰۸ ، ۲۳۸۸، ۳۲۲۲، ۵۸۲۷، ٦٤٤۳، ٦٤٤٤، ٧٤٨٧ - بَاب ۳۱ : لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَّجْلِسِهِ کوئی شخص کسی شخص کو اس کی جگہ سے نہ اُٹھائے ٦٢٦٩ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۶۲۶۹: اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کرتے قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ ہوئے کہا کہ مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے نافع عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ سے ، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُقِيمُ حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت