صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 700 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 700

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۹ - كتاب الاستئذان عَنْ مُعَاذٍ قَالَ أَنَا رَدِيفُ النَّبِيِّ صَلَّى حضرت انس سے، حضرت انس نے حضرت معاذ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا مُعَاذُ قُلْتُ (بن) جل) سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ ثُمَّ قَالَ مِثْلَهُ ثَلَاثًا نبی صلی ال ایام کے پیچھے آپ کے ساتھ سوار تھا۔آپ هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ اللهِ عَلَى الْعِبَادِ نے فرمایا: معاذ ! میں نے کہا: لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ قُلْتُ لَا قَالَ حَقُّ اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ أَنْ پھر آپ نے اسی طرح تین بار فرمایا۔(اس کے بعد يَعْبُدُوهُ وَلَا يُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ثُمَّ سَارَ پوچھا : کیا تم جانتے ہو کہ اللہ کا حق بندوں پر کیا سَاعَةً فَقَالَ يَا مُعَاذُ قُلْتُ لَبَّيْكَ ہے؟ میں نے کہا: نہیں۔آپ نے فرمایا: اللہ کا حق وَسَعْدَيْكَ قَالَ هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ بندوں پر یہ ہے کہ وہ اس کی عبادت کریں اور اس الْعِبَادِ عَلَى اللهِ إِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ أَنْ کا کسی چیز کو بھی شریک نہ ٹھہرائیں۔پھر تھوڑی دور چلتے رہے اور پھر فرمایا: معاذ! میں نے کہا: لبيك وسعديك۔آپ نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو بندوں لَّا يُعَذِّبَهُمْ۔کا حق اللہ پر کیا ہے؟ جب وہ اس کے حق کو ادا کریں یہ کہ وہ ان کو سزا نہ دے۔حَدَّثَنَا هُدْبَةُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا بد به بن خالد) نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام (بن قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ عَنْ مُعَادٍ بِهَذَا۔يجي) نے ہمیں بتایا کہ قتادہ (بن دعامہ) نے ہم سے یجی) بیان کیا۔قتادہ نے حضرت انس سے، حضرت انس۔نے حضرت معاذ سے یہی روایت کی۔أطرافه: ٢٨٥٦، 5٩٦٧، 6500، 7373۔٦٢٦٨: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ :۶۲۶۸ عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ حَدَّثَنَا باپ نے ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم سے بیان کیا کہ زَيْدُ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا وَاللَّهِ أَبُو ذَرّ زید بن وہب نے ہمیں بتایا۔(انہوں نے کہا) کہ بِالرَّبَدَةِ قَالَ كُنْتُ أَمْشِي مَعَ النَّبِيِّ اللہ کی قسم حضرت ابوذر نے ہم سے ربزہ میں یہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَرَّةِ الْمَدِينَةِ بیان کیا۔وہ کہتے تھے۔میں عشاء کے وقت نبی صلی اللہ