صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 699
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۹۹ -29 ۷۹ - كتاب الاستئذان بيَدِهِ النَّاسُ يَا أَبَا حَسَنِ كَيْفَ أَصْبَحَ پوچھا: ابو حسن ا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آج صبح رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کیے ہیں ؟ تو انہوں نے کہا: الحمد للہ آپ آج صبح أَصْبَحَ بِحَمْدِ اللَّهِ بَارِنَّا فَأَخَذَ اچھے ہیں۔حضرت عباس نے اُن کا ہاتھ پکڑا اور الْعَبَّاسُ فَقَالَ أَلَا تَرَاهُ أَنْتَ وَاللَّهِ بَعْدَ کہا: کیا تم نہیں سمجھتے کہ تم اللہ کی قسم تین دن کے الثَّلَاثِ عَبْدُ الْعَصَا وَاللَّهِ إِنِّي لَأُرَى بعد ڈنڈے کے غلام ہو گے ؟ اللہ کی قسم! میں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتا ہوں کہ عنقریب رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَيُتَوَفَّى فِي وَجَعِهِ وَإِنِّي لَأَعْرِفُ فِي آپ اس بیماری میں فوت ہو جائیں گے اور میں عبد المطلب کے بیٹوں کے چہروں سے موت پہچان وُجُوهِ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ الْمَوْتَ لیتا ہوں۔چلو ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فَاذْهَبْ بِنَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ پاس چلیں اور آپ سے پوچھیں کہ یہ امر کس کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَسْأَلَهُ فِيمَنْ يَكُونُ لئے ہو گا؟ اگر تو ہمارے لئے ہو گا تو ہمیں اس کا علم الْأَمْرُ فَإِنْ كَانَ فِينَا عَلِمْنَا ذَلِكَ وَإِنْ ہو جائے گا اور اگر ہمارے سوا کسی اور کے لئے ہوا كَانَ فِي غَيْرِنَا آمَرْنَاهُ فَأَوْصَى بِنَا قَالَ تو آپ ہمارے متعلق وصیت کریں گے۔حضرت عَلِيٌّ وَاللَّهِ لَئِنْ سَأَلْنَاهَا رَسُولَ اللَّهِ علی نے کہا: اللہ کی قسم ! اگر ہم نے رسول اللہ صلی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَنَعَنَاهَا لَا الله علیہ وسلم سے اس کے متعلق پوچھا اور آپ يُعْطِينَاهَا النَّاسُ أَبَدًا وَإِنِّي لَا أَسْأَلُهَا ہمیں محروم کر دیں تو پھر لوگ ہمیں یہ بھی نہ دیں رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَدًا گے اور میں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ کبھی نہیں پوچھوں گا۔طرفه: ٤٤٤٧ - بَاب ٣٠ : مَنْ أَجَابَ بِلَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ جس نے بلانے پر یوں جواب دیا: میں حاضر ہوں اور آپ کی خدمت میں ہوں ٦٢٦٧ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۶۲۶۷ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ ہمام نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں لفظ " فَيَمْنَعُنَا“ ہے۔(فتح الباری جزءا اصفحہ ۶۹)