صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 697 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 697

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۹۷ ۷۹ - كتاب الاستئذان ٦٢٦٤: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۶۲۶۴: يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا۔انہوں قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي نے کہا: ( عبد اللہ ) بن وہب نے مجھ سے بیان کیا۔حَيْوَةُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَقِيلٍ زُهْرَةُ بْنُ انہوں نے کہا: حیوہ نے مجھے بتایا، کہا: ابو عقیل زہرہ مَعْبَدٍ سَمِعَ جَدَّهُ عَبْدَ اللهِ بْنَ هِشَامٍ بن معبد نے مجھ سے بیان کیا۔ابو عقیل نے اپنے كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دادا عبد اللہ بن ہشام سے سنا۔وہ کہتے تھے : ہم نبی وَهُوَ آخِذْ بِيَدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ۔صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور آپ حضرت قَالَ أطرافه: ٣٦٩٤، ٦٦٣٢ - عمر بن خطاب کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھے۔بَابِ ۲۸: الْأَخْذُ بِالْيَدِ دونوں ہاتھوں کو پکڑنا وَصَافَحَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ابْنَ الْمُبَارَكِ اور حماد بن زید نے ابن مبارک کو دونوں ہاتھوں بِيَدَيْهِ۔سے مصافحہ کیا۔٦٢٦٥ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۶۳۶۵: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سیف نے سَيْفٌ قَالَ سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ ہمیں بتایا۔سیف نے کہا: میں نے مجاہد سے سنا۔وہ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ سَخْبَرَةَ أَبُو کہتے تھے : عبد اللہ بن سخبرہ ابو معمر نے مجھ سے بیان کیا، کہا: میں نے حضرت ابن مسعودؓ سے سنا۔وہ يَقُولُ عَلَّمَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے تشہد مَعْمَرٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ سکھایا جبکہ میرا ہاتھ آپ کے ہاتھوں کے درمیان تھا۔مجھے آپ نے اس طرح تشہد سکھایا جس طرح تحفے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَفِّي بَيْنَ كَفَّيْهِ التَّشَهُدَ كَمَا يُعَلِّمُنِي السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ آپ مجھے قرآن کی کوئی سورت سکھاتے۔تمام تھے التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ اللہ تعالی کے لئے ہیں اور تمام بدنی عبادتیں اور مالی السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ عبادتیں اللہ کے لئے ہیں۔اے نبی تجھ پر سلامتی وَبَرَكَاتُهُ السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ ہو اور اللہ کی رحمت اور برکت ہو۔ہم پر سلامتی ہو فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں لفظ باليدين“ ہے۔(فتح الباری جزءا اصفحہ ۶۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔